میں لڑکی تھی خوابوں کو جینے والی
مگر اب مجھے حقیقتیں رلا رہی ہے
محبت سے ہم بھی اب تو ڈرنے لگے ہیں
لہو بن کے آنسوں برسنے لگے ہیں
کبھی دل جو تھوڑے ہیں میں نے
بڑی بھول مجھ سے ہوئی ہے
وہ جو چوٹ میں نے لگائی
میرے دل پہ بھی آ لگی ہے
کسی کے ہاتھوں ذلیل ہونے سے
کسی کا کاش ہونا بہتر ہے
سوچوں تو زندگی ہو تم
دیکھوں تو کسی اور کی
ایک غلط انسان محبت کا تلخ تجربہ
آپکی ساری زندگی کی مٹھاس ختم کر دیتا ہے
جب تک خود پر نہیں گزرتی
احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں
عورت کی محبت اگر حد سے بڑھ جائے تو مرد بے وفا ہوجاتا ہے
اکیلے جینا سیکھ لو
لوگ قبر تک آتے ہے قبر میں نہیں
ہر مسکراتا چہرہ خوش نہیں ہوتا
بس ایک محبت ہی نہیں سمجھ پاۓ تم میری
باقی تو میری ہر غلطی کا حساب رکھا ہے
جس نے تمہیں چاہا نہیں مانگا نہیں
اسے تم مل جاؤ انصاف تھوڑی ہے
محبت پاک ہو تو حاصل ضرور ہوتی ہیں
منہ نوچ لینا جو ایسی بکواس کرے کوئی
مجھے ان باکس میں آ کر ہاۓ ہاۓ نہ کرو
مجھے پہلے ہی کسی کی ہاۓ لگی ہے
ہم تو بس اوپشن تھے چوائس تو کوئی اور تھی
اس کے لئے مرنا پڑتا ہے یار
قبر اور قدر زندہ انسانوں کو نہیں ملتی
کہنے کو تو لاڈلی تھی میں اس کی
یار پھر اس نے بھی میرے ساتھ وہی کیا جو قسمت لاڈلو کے ساتھ کرتی ہے
بد دعا ہے تو بد دعا ہی سہی
اس شخص کو میرے علاوہ کسی اور کی محبت میں سکون نہ ملے
ہم ضدی لوگ ماضی نہیں بھولتے
تمہیں خواب میں دیکھا ہے کسی اور کے ساتھ 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain