Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 

☹️جہاں دل کا پھٹ____جانا واجب تھا!!!😥
😔 میری خاموشیاں وہاں بھی خاموشی سےسسکتی رہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

ہائے تعبیر کوئی اور لے کر جا رہا تھا ، اور تُمہارے خواب میری آنکھوں میں پڑے ہُوئے تھے

AnGeL_Ss_Kk
 

ساتھ چلنے کا شکریہ!۔۔۔۔۔۔لیکن
ساتھ دینے کی بات ہوئی تھی🍁🌾🍁

AnGeL_Ss_Kk
 

دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی نہیں...👌🚩
میں نے اُس شخص کو دلدار بنا رکھا ھے...❤🔥

AnGeL_Ss_Kk
 

بنا آواز کے آنسو، سسکیاں، روگ ہائے
ہم عشق میں_______ ہارے لوگ ہائے

AnGeL_Ss_Kk
 

❤بھولنا میری عادت نہیں ❤
❤یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے
❤تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ ❤
❤سانس چلی جائے تو الگ بات ہے ❤
❤وفا کرنا میرا اصول ہے ❤
❤موت آ جائے تو الگ بات ہے❤
❤اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں ❤
❤اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے ❤

AnGeL_Ss_Kk
 

مکر گئے ہو نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاہتوں سے۔۔۔۔
میری عادتوں کو۔۔۔۔۔۔۔خراب کر کے۔۔۔۔۔

AnGeL_Ss_Kk
 

انا پرستوں کو عشق ہو جاے نہ 🔥🔥
تو سمجه جانا کیسی کی بد دعا لگی ہے 👁️👁️
🎀

AnGeL_Ss_Kk
 

#_درد_کو_موج_پہ_آنے_دیجئے______💯🔥
#_جان_جاتی_ہے_تو_جانے_دیجئے_____🎭

AnGeL_Ss_Kk
 

❤تیرے جانے کا غم❤
❤اور نا آنے کا غم❤
❤پھر زمانے کا غم❤
❤کیا کریں؟❤
❤راہ دیکھے نظر❤
❤رات بھر جاگ کر❤
❤پر تیری تو خبر❤
❤نہ ملے❤
❤بہت آئی گئی یادیں❤
❤مگر اس بار تم ہی آنا❤
❤ارادے پھر سے جانے کے❤
❤نہیں لانا تم ہی آنا❤
❤میری دہلیز سے ہو کر❤
❤ہوائیں جب گزرتی ہیں❤
❤یہاں کیا دھوپ کیا ساون❤
❤ہوائیں بھی برستی ہیں❤
❤ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے❤
❤بنا دل کے جئیے جانا❤
❤بہت آئی گئی یادیں❤
❤مگر اس بار تم ہی آنا❤

AnGeL_Ss_Kk
 

"- 🔥🦋 -"
-" اے شہ رگ سے قریب میرے ربّ میری رگوں میں شامل ھے اک شخص بے انتہا_" 🤭💕

Sad Poetry image
A  : توڑیں گے غرور عشق کا___ اور اسطرح سدھر جائیں گے_🔥🔥 محبت کھڑی ہوگی راستے میں - 
AnGeL_Ss_Kk
 

میں ناراض نہیں ہوں بس دل خاموش ہوگیا ہے
بہت سناٹا سا پھیل گیا ہے دل میں
نہ غصہ کرنے کا دل ہے نہ شکوے کی تمنّا
نہ ہی کسی چیز کی ضد اور نہ ہی کوئ شکایت

AnGeL_Ss_Kk
 

اپنی ہی دھن میں رہتی تھی
اک لڑکی شوخ و چنچل سی
پھولوں سے باتیں کرتی تھی
تتلی کے رنگ پکڑتی تھی
اک دھنک تھی اس کے آنچل میں
پھر جانے کیسا طوفان آیا
تتلی کے رنگ بکھر گئے
آنچل کے رنگ اتر گئے
جب پوچھا کسی نے ،
اے لڑکی!!
تم نے یہ چپ کیوں سادھی ہے؟؟
وہ کچھ نہ بولی اور رو دی
اور خاک پہ ہاتھ کی انگلی سے
اک لفظ " محبت " لکھ ڈالا !!

AnGeL_Ss_Kk
 

انا کی جنگ جاری ہے
محبت ہی تو ہاری ہے
وفا بھی جھوٹ ہے اب تو
جفا کی زہر کاری ہے
سفر تنہا کیے جانا
یہی قسمت ہماری ہے
سبھی رستے تمھارے ہیں
مگر منزل ہماری ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

میرے دل میں خیال اس کا ہے
زندگی میں جو ہے ملال اس کا ہے
وہ جس سے راہیں جدا جدا کر لی
آنکھوں میں اکثر سوال اس کا ہے
کبھی خواب میں کبھی آینیہ چرا کے
بناتا ہے جو تصویر کمال اس کا ہے
راہوں میں کبھی دیواریں کھڑی کر کے
جو بے انتہا تڑپاتا ہے جمال اس کا ہے
ذندگی نے پھر اس کے غم سے صلح کر لی
دریاے آبگینہ میں ہے جو لال اس کا ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

میرا پسندیدہ شعر ۔۔۔۔
محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے
سنورتی ہے، کھنکتی ہے، کھنک کر ٹوٹ جاتی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

کیا چُنوں تیرے علاوہ،اور اگر چُن بھی لوں🦋
کیا سانس کا بھی کوئی بدل ہو سکتا ہے ۔💋۔

AnGeL_Ss_Kk
 

میں ذہنی عادی تھی تمہاری..🥀
بات صرف محبت کی نہیں تھی..🖤🙃“

AnGeL_Ss_Kk
 

یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کسی سے گفتگو نہ کروں