تمہیں پا کر کہاں خوش تھے 💖
تمہیں کھو کر کہاں روئے۔۔
کرئیں تو کیا کرے کوئی
اگر تقدیر ہی سوئے۔۔
ضبط تہذیب ہے__ محبت کی
تُـم سمجھتے ھو بے زبان ہیں ہـم
آدھا سچ یہ ہے وہ مجھ پر جان دیتا تھا, پورا سچ یہ ہے اس نے میری جان لے لی..
آدھا سچ یہ ہے وہ میری آنکھوں میں آنسوں نہیں دیکھنا چاہتا تھا, پورا سچ یہ ہے وہ میرے ہر آنسو کی وجہ بنا..
آدھا سچ یہ ہے اسے میرے نام سے محبت تھی, پورا سچ یہ ہے اسے صرف میرے نام سے محبت تھی..
آدھا سچ یہ ہے وہ مجھ پر کسی کی نظر برادشت نہیں کر سکتا تھا, پورا سچ یہ ہے اس نے مجھے مکمل کسی کے لیے چھوڑ دیا..
آدھا سچ یہ ہے میں اس کی جنون کی حد تک محبت تھی, پورا سچ یہ ہے یہ محبت کچھ سالوں بعد ختم بھی ہو گئی..
آدھا سچ یہ ہے اسے میری کسی نشے کی طرح عادت تھی, پورا سچ یہ ہے اس کی عادتیں بدلتی رہتی ہیں..
آدھا سچ یہ ہے وہ میرا نا محرم تھا, پورا سچ یہ ہے وہ میرے دل کا محرم بن گیا تھا..
آدھا سچ یہ ہے وہ مجھ پہ مرتا تھا, پورا سچ یہ ہے اس نے مجھ مار دیا_
تم نے یہ بھی نہ سوچا کبھی ! وہ لڑکی کیسے سہے گی اتنے دُکھ ، جو زیادہ غصّے میں ہوتی ہے تو رو دیتی ہے۔۔۔ " 💔
جب میں نہیں رہوں گی نہ تب تُمہاری لاپرواہی کو خبر ہو گی کہ محبتوں کو لاپرواہ نہیں چھوڑا کرتے 🔥
یہ جو تیری "انا "ہے
ہونا اس نے بھی "فنا" ہے 🥀
اپنی مشکل کا حل سوچا تو
جا کے پنکھے پہ رک گئ آنکھیں🔥🖤
مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے.....💔💔
میری عادتوں کو بگاڑ کر.....😞💔
اجتناب کیجئے مُجھ سے ، جیسے وہ کرتا ہے
ایک آنکھ نہیں بھاتی اُسکو ، اتنی خراب ہوں میں
🔥🔥🔥
عشق مجازی اسی لئے ہمیشہ ادھورا رہتا ہے کیونکہ کسی انسان سے ہم جتنی بھی محبت کر لیں،اپنے وجود کو اس کے قدموں کی دھول بھی بنا لیں،اپنا دل نکال کے اس کی ہتھیلی پہ رکھ دیں، پھر بھی وہ شخص آپکا مخلص نہیں ہو سکتا.محبت میں توحید کی انسان خواہیش تو کرتا ہے مگر جب ساری دنیا سے ہٹ کر اس کی ذات کسی کی توجہ کا مرکز بنتی ہے تو دم گھٹنے لگتا ہے اسکا،چبھنے لگتی ہیں وہی محبت بھری نظریں....
دل مضطر نہ کر مجھے یوں دربدر
نہ درد دے ، نہ چوٹ کھا،
تو کچھ تو میرا خیال کر
نہ اس قدر ملال کر
میرا چارہ گر ہے نالاں نالاں
میں دریدہ دامن جاؤں کہاں
نہ تیرے پاس سکون ہے
نہ تجھ میں کوئی قرار ہے
دل مضطر تو یہ بتا
یہ کون تجھ میں بیمار ہے
یہ شام غم، یہ صحن شب،
اور تنہائی کی محفلیں
نہ یوں بڑھا، نہ یوں سجا ،
اسے بھول جا، اسے بھول
کیوں پھر رہا ہے دشت میں
کیوں راکھ اپنی اڑا رہا ہے
یہ کیسے زخم ہیں جابجا
جو روح میری پہ لگا رہا ہے
شب ہجر میں یہ جو حال ہے
تو یہ کس نظر کا کمال ہے
کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے - کـــہ
اِنسان کے دماغ کو زنگ لگ گیا ہے -
ایک پوائنٹ سے آگے نہ کچھ سوچ پاتے ہیں - اٌور نہ ہی اس سے پیچھے کچھ یاد آتا ھـــــے •
پتہ نہیں وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں. جن کا نروس بریک ڈاؤن ہو جاتا ہے جن کی دماغ کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں.ہمارے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوتا..
اذیت کی آخری حد پر بھی زندہ رهتے ہیں ہم جیسے لوگ 💔
میں واقعی ہی پاگل ہوں
ورنہ کون اتنی چھوٹی چھوٹی باتیں نوٹ کرتا ہے
اور ان پہ اتنی دیر رونا کہ آنکھیں اور سر درد سے جیسے پھٹ جاے گا... 💔
نہ ہونے کا احساس سب کو ہے،
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں.🖤
تیرے گاؤں کے چشمے بھی میٹھے ہیں
پھر تیرا لہجہ کیسے کڑوا ہو گیا؟ 💔🥀
Do Din Se Be Intaha Yaad A Raha Hai 😭😭😭😭😭
تجھے نکال کے جینا تو خیر نا ممکن..... اا
عجیب لوگ ہیں ھم دل نکال پھینکیں گے
تیرے علاوہ اور کیا سوچیں!!!
یہ سوچ سوچ کہ سر دکھتا ہے۔۔۔
جب میسر نہیں حقیقت میں
سر پہ میرے سوار سا کیوں ہے ؟؟؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain