ہم بہت گہری اداسی کے سوا
جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں
میں لے کر رُوپ بارش کا
تُجھ سے ملنے آؤں گی 🍁
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
پریشان ہوں اسکی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل ❤نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی
بات نہیں ہوتی مگر یقین کیجیے
آج بھی بہت خاص ہے وہ میرے لیے🥀
کار لے مجھ کو کہ تیرے پاس ہوں میں❤️❤️
سنبھال مجھ کو بہت__ اُداس ہوں میں❤️❤️
🌹دل کرتا ہے تم سے کچھ کہوں
پر کیا وہ الفاظ نہیں🌹
🌹دل کرتا ہے تمہے دیکھوں
پر تم خواب نہیں🌹
🌹دل کرتا ہے تمھے چھو لوں
پر تم پاس نہیں🌹
🌹کتنی محبت ہے تم سے
پر کیا فائدہ تمہے احساس نہیں🌹
💔 آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا
جو کہا کرتا تھا تم سے بات نہ کروں تو نیند نہیں آتی
حسرت ہی رہے ________تو بہتر ہے
💞
چاند حاصل ہو جاۓ تو کہاں چاند لگتا ہے
"_ اس احتیاط سے روئے
آنکھ نم تک نا ہوئی .._"
"_محبت اداسی کا دوسرا نام ہے _"
مل جائے اگر کوئی عالم تو اک بات پوچھوں
غموں کو پینے سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ھے کیا۔۔۔۔۔۔؟
نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں
وہ لوٹ آئے گا سورج کے ڈوبنے سے قبل
سمجھ رہے ہو نا صاحب میرے گماں کا دکھ
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
تُو وہ خواب ہے جسے نا تو چھوڑا گیا اور نا ہی آنکھوں سے نکالا گیا ؛
پھر یوں ہُوا کہ خُواہشوں کو زہر دے دِیا
پھر یوں ہُوا کہ نیند رُوٹھی ، خُواب مر گئے ۔
اِک کرب کا طوفاں میری سانسوں میں رواں ہے
اِک درد کی تلخی مجھے جینے نہیں دیتی
عجب ضد باندھ رکھی ہے دل نے
دامن سے تیرے لپٹ کر رونا ہے
آج جب کھولی ہم نے یادوں کی کتاب,
سیڑھیاں چڑھتے رہے بِکھرتے رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain