بے ایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
تو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی__
بس اس کا زرا سا تلخ لہجہ
اور میری آنکھوں کے گوشے بھیگ جاتے ہیں
چھپا لیتی ہوں درد اپنے ہنسی کے آنچل میں
میں دور حاضر کی فنکارِ اعلیٰ ہوں۔۔
میں نہ کہتی تھی ، شناسائی میرے ساتھ نہ کر
تُو جو بدلے گا میری جان پر بن آئے گی۔🙂
جانتے ہو اُس شخص نے کیا کِیا؟
اُس نے مجھ کو مجھ سے بیزار کردیا
ٹوٹا ھے تو افسوس تو ھو گا
ہم نے اس دل کی مانی بہت تھی
ستم یہ ہےکہ نا چاہتے ہوئے بھی انکی یاد آ رہی چاہتے ہوئے بھی رابطہ نہیں کر سکتے
تم جو آنکھوں کی اُداسی کا سبب پوچھتے ہو
یہ کنارے ہیں کناروں پہ نمی رہتی ہے
وہ شام آج تک میرے سینے پہ نقش ہے
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے
الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی,
محسوس جو ہوتا ہے وہ بتایا نہیں جاتا.
یہ اور بات کہ تجھ سے وفا نہ ہوسکی محسن
تو نے مگر جو وعدے کیے وہ غضب کے تھے
مِٹ گٸیں ہیں۔۔۔۔۔ سبھی آرزو میری
مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ ہے
بے موت مر گئے دونوں
میں اور میری خواہش
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری
ہاے تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں
چھوڑ کر نہیں
تھوڑ کر گیا ہے
کوئ ہے دلاسہ دینے کو ؟؟
آج دل درد سے پھٹا جا رہا ہے
اسے کہنا !
میری سرزمینِ دل
اتنی وسیع نہیں ہے کہ
کسی اور کو اِس میں بسا سکوں
اب دیکھوں گی کون توڑے گا اسے
بنا لای ہوں میں بھی دل پتھر کا
سب کچھ لٹا کر عشق کی راہوں میں
میں ہنس پڑا آج خود کو برباد دیکھ کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain