سنا ہے روزے کی حالت میں ہر دعا قبول ہوتی ہے۔۔۔
آؤ آج مل کر میرے مرنے کی دعا کرتے ہیں۔۔۔
مختصر یہ کہ میرا بہت سا دُکھ میرا اپنا اِنتخاب ﮨﮯ
میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو!
دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں
ہر تعلق شروع میں شہد، درمیان میں میٹھا
اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے
سیـــاہ رات ، ________ ڈوبتــا دل
الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم.____________
💞کیا بخشے______ جائینگے ہم لوگ..........؟
ہر نماز کے بعد اک نامحرم کو مانگنے والے.💕
نیند آنکھوں سے ابھی جھگڑ رہی ہے😑
*چاند آدھا سفر طے کر بھی چکا ہے🖤*
احساس ختم، اہمیت ختم
جناب
دل بھرا، اور رابطے ختم
ہو جایئں گے خاموش اس قدر !
تمہیں خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی
تیری آواز سے شفاء پانے والے
تیرے لحجے کی بیزاری سے مرگئے
آج چوٹ لگی تو یاد آیا، کہاں ہو گا اِس وقت مرا صدقہ اتارنے والا😢
دل اتنا اداس ہے آج
جسے آج میری آخری رات ہو
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو میرے لیے ترسے
محبت میں انا نہیں ہوتی
جس میں انا ہو اسے محبت نہیں ہوتی
نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں ورنہ ہم لوگ
رات کے پچھلے پہر سانس نہیں لے سکتے
دیکھا ہے میں نے دنیا کا رواج عشق۔۔
جہاں عام سے خاص اور خاص سے خاک ہوجاتے ہیں۔۔
ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain