انا کہتی ہے چھوڑ دے أسے😒😕
عشق کہتا ہے سب قربان اس پہ☺❤🙈💕💕
وہ واقف ہے میری حالت سے
وہ پھر بھی مجھے اذیت دیتا ہے
خواب ہوتا تو خیر تھی❣️
❣️صاحب❣️
تم حقیقت میں میرے دل کی حسرت ہو❣️
کیوں پیش آتے ہو اتنی بے رخی سے
حق نہ سہی عشق تو ہے تجھ سے
❤مجھ سے^^^ ______^^^ لوگ تو کیا🌹
🌹میری نیندیں^^ ______^^ بھی ناراض ہیں💔
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
کچھ عـادتیـں ہیـں میـری جـو چھـوٹتی نہیـں
شمـار تیـرا بھی متـاعِ جـاں ان ہی میـں ہـے❣️
چوڑی ٹوٹ جائے تو رو رو کر گھر سر پر
اٹھا لیتی ہے۔۔۔۔۔۔!!
🍂🍂
دل ٹوٹ جائے تو سامنے بیٹھی ماں کو بھی پتہ نہیں چلنے دیتی____!!!🔥💔
نہیں ڈرتی میں کانٹوں سے____ مگر پھولوں سے ڈرتی ہوں!!🙂
چبھن جو دے جائیں دل کو___ میں اُن باتوں سے ڈرتی ہوں!!💯
انا کی میں نہیں قائل_____ مُحبّت ہے مُجھے سب سے______!!👌
جو دل میں بغض رکھتے ہوں______ میں اُن اپنوں سے ڈرتی ہوں!!🍁
مُجھے تو_________ نیند بھی اچھی نہیں لگتی حقیقت میں!!🌚
دِکھائیں خواب جو جھوٹے______ میں اُن نیندوں سے ڈرتی ہوں🎭
مُجھے احساس ہے سب کا_______ میں سب کے کام آتی ہوں!!😍
مگر جو کینہ رکھتے ہیں_____ میں اُن رشتوں سے ڈرتی ہوں_😔
میں بندی ہُوں خُدا کی______ اور خُدا کا خوف ہے مُجھ کو_🦋
جو ڈرتے ہی نہیں رب سے______ میں اُن بندوں سے ڈرتی ہوں!! 🔥
"- 🌹🍁🍂🍃 -"
بیساکھیوں پر چلنا چھوڑ دو
اے بنت آدم۔۔۔۔!!!!🙂❤️
کس گمان میں بیٹھی ہو کہ ابن آدم
تمہیں سنبھالے گا۔۔۔۔!!!!🥰💔🥀
میں اپنے نکھرے صرف اپنے با با کو دیکھاتی ہوں**
اُن کے سوا کسی میں برداشت کرنے کی ہمت ہی نیں*
Aaj Hu Tho Meri Qadar Nai Hai
Jiss Din Kho Do Ge Naa Us Din Muskurate Hue V Ro Do Ge
I Miss You Mammaaaaaaaaaaaaaaaa😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
زخم اتنا گہرا دیا اور موت بھی نصیب نہیں ہوئی
میرے یار سا اس جہاں میں کوئی قاتل نہیں ہے
قبول کیجئے مبارکباد حضور اعلیٰ
دفنا کے آیا ہوں جُستجو آپ کی🔥❤
Darti Hu Tere Bager Keae Ghuzre Gi
😔😔😔😔
Zindagi Hai Koi Raat Tho Nai
یہ جو اُکتا کے تو نے ہاتھ چھڑایا مجھ سے .
یہ بات تو میں قیامت تک نہیں بھولنے والی.💔
آؤ کسی شب مجھے
ٹوٹ کے بکھرتا دیکھو
میری رگوں میں زہر جدائی
کا اترتا دیکھو💔
کس کس ادا سے تجھے
مانگا ہے رب سے
آؤ کبھی مجھے سجدوں میں
سسکتا دیکھو🥀
تیری تلاش میں ہم نے
خود کو کھو دیا ہے
مت آؤ سامنے مگر کہیں
دود سے مجھے تڑپتا دیکھو😢
Aayenge Yaad Tujhe Hum Be Intahaa
Tere Apne Hee Fesle Tujhe Bohooot Rulaenge
Bana Kar Apna Kuch Log
Pir Khoob Tamasha Banate Hai
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain