Tumhe Ahsaas E Nifamat Ho THooo Itnaa Karnaa
Pir Kisi Ko Na Is Tarha Ruswa Karna
Ek sham or dhal gai
ek din or jee liya tere bagher
Baat Khatam Hogi Qabar Ki Mitti Pe
A Jan
Zinza Rehte Hue Tho Tumhe Hum Bhool Nai Sakte
Ishq ek Badua Hai
Sahab,
Jo hame lagi hai or khoob lagi Hai
*سنو ....*
*محبت یوں نہیں ہوتی..*
کسی کا نام لینے سے. ..
کسی کو تھام لینے سے...
کسی کے پاس جانے سے..
کسی کے دور جانے سے..
محبت کا جنم نہیں ہوتا. ..
جب تک دلوں کا ملن نہیں ہوتا. .
*سنو. ...*
*محبت یوں نہیں ہوتی..*
یہ رابطہ ہے دل سے دل کا. .
یہ نام ہے بےترتیب دھڑکنوں کا....
محبت تو آنکھوں سے بیان ہوتی ہے. .
یے تو دو دلوں کی زباں ہوتی ہے. ...
*' سنو '..!!!!*
*محبت یوں نہیں ہوتی. ♡*
کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت اُداس رہتی ہے...؟
اَشکوں سے کہو ضبط کے مِحور سے نہ نکلیں..
قانونِ مُحبت میں ، شِکایت نہیں ہوتی
کاش کـے تیرا سوال ہوتــا سکون کیا ہےاور
ہــم مسکـرا کے تیرے دل پـہ ســررکھ دیتے♥️
🌹🌹
Wallah
اسلام و علیکم 😇
"کون کہتا ہے کہ ناول پڑھنے والی لڑکیوں کو"جہان"یا "سالار" چاہیے ہوتا ہے ؟؟؟؟😏
انھیں تو بس وہ چاہیے ہے...
❤جو" سالار "جیسی محبت کرسکے!! 😘
❤جو" جہان" کی طرح جنت کا ساتھی بن سکے !!😍
❤جو "فارس" کی طرح ہمیشہ ساتھ نبھانے والا ہو!! ☺
❤جو" عمر 'کی طرح ان کا خیال رکھ سکے!! 😄
❤جو" عالیان "کی طرح تھوڑا پاگل اور پیارا ہو!! 😅
❤جو" ہاشم" کی طرح ہینڈسم ہو اور سب سنبھال سکے😎
❤جو" معید 'کی طرح محبت کو پاکیزہ رکھنا جانتا ہو!! 😇
❤اور جو'ایڈم" جیسا اچھا دوست بھی بن سکے!! 🙂
بس اتنی سی معصوم خواہشات رکھتی ہیں ہم ناول کی دیوانیاں 🙈😅
دل جس بات پر ضد کرتا ہے 🥀
رب اسی بات پر آزماتا ہے 🖤
مرنےسےکون سےدکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائےگی وجہ زندگی برباد کرنے کی 😭😭
👈کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں... کہ بندے کی معافی بندہ ہی دیتا ہے خدا نہیں۔۔👉
دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے
جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے
میرے لفظوں میں زندہ رہنے والے❤️
میں تیری خاموشی سے مر گیا ہوں🥀
یہ جو اُکتا کے تو نے ہاتھ چھڑایا مجھ سے .
یہ بات تو میں قیامت تک نہیں بھولنے والی.💔
ارے او صاب جی
(عشق میں)
دو میں سے ایک نکالیں تو باقی صفر بچتا ہے ہاں
#عشق
کہیں عشق سجدے میں گر گیا 🙇♀️
کہیں عشق سجدے سے پھر گیا! 😕💔
اور جو شخص قطرہ قطرہ کر کے اندر اتر گیا ہو۔۔۔💯❤️
وہ بلا یکمشت کیسے نکالا جا سکتا ہے۔۔۔❤️
آنسو میسر نہیں مرشد۔۔۔
بس دل ہی دل رو رہا ہے۔۔۔💔😭
میں بنتِ حوا ہوں ظلمت کی زد میں آئی ہوئی___●🌚🍁🔪
جانے کن رسموں کی میں بھینٹ چڑھا دی جاؤں___●😶🎭🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain