مجھ سے اتنی بار ہاتھ چھڑوائے گئے
کہ اب کوئی ہاتھ چھڑوائے گا تو میں چاہ کر بھی دکھ کا اظہار نہیں کر پاؤں گی
میں نے جانے والوں کو اتنی صدائیں دی کہ اب مزید کسی جانے والے کو روکنے کے لیے شاید پکار تک نہیں سکوں گی
میں نے اتنے دھوکے کھا لیے ہیں کہ اب آئندہ کسی کے منافق نکلنے پر حیرت نہیں ہوگی!!😊👣
میں مشکل سبق جیسی ہوں۔۔💔
مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے۔۔۔💔
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے۔۔۔!!!✨💯
آپ کے سامنے ہے مثال میری۔۔۔!!!✨💯
کبھی فرصت ملے تو سوچنا۔۔۔"🌺
کیوں اک لاپرواہ لڑکی تمہاری اتنی پرواہ کرتی تھی۔۔۔"🌺
""انوکھی اذیت""
کسی بہت انا والے کو کسی 💔
بے پرواہ سے محبت کا ہو جانا۔۔۔💯
مرشد سب خوش ہیں مرشد ہم آج بھی۔۔۔😓
اپنی تمام تر منحوسیت کے ساتھ اداس ہیں۔۔۔😥
چاہت" فکر" احترام" وفا۔۔۔💔☘️
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا۔۔۔💔☘️
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے لیئے اہم ہیں جس سے زیادہ اہم آپ کے لیئے کوئی نہیں تو ابھی اور اسی وقت زوردار تھپڑ اپنے منہ پر مار کر خود کو ہوش میں لائیں ورنہ وہی اہم شخص ایک دن ایسا شدید تھپڑ آپ کے منہ پر مارے گا کہ آپ کو لمحے بھر میں اپنی اوقات یاد آ جائے گی۔۔۔ 💯💕🖤🥀
انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے۔۔۔
خود پر کنٹرول رکھنا پڑتا ہے۔۔۔دل چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتا ہے۔۔۔ اور آپ کو اسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا ہے۔۔۔دل و دماغ میں چھڑی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا ہے۔۔۔ برداشت کرنا پڑتا ہے۔۔۔ میرا یقین کیجئے۔۔۔ انا پرست ہونا بہت ہی تکلیف دہ ہے۔۔۔💔
ذہنی ہار آدھی موت ہوتی ہے۔۔۔💔
اور شاید میں آدھی مر چکی ہوں۔۔۔😓
اسکا مجھے نظر انداز کرنا خواب میں بھی تکلیف دیتا ہے۔۔۔
اور کتنی عجیب بات ہے نہ وہ تکلیف مجھے نیند سے جاگنے پر بھی محسوس ہوتی ہے۔۔۔💔💔
رابطے بھلے ہی نہ ہوں🌸
چاہتیں تو رہتی ہیں۔۔۔!
درد کے توسط سے🌸
نسبتیں تو رہتی ہیں۔۔۔!
چھوڑ جانے والوں کو🌸
روک تو نہیں سکتے۔۔۔!
مدتوں مگر ان کی🌸
عادتیں تو رہتی ہیں۔۔۔!
زندگی بھر اداس رہنا ہے۔۔۔🙃
سوچتی ہوں تو مسکراتی ہوں۔۔۔😊
میں خاموش ہوں مگر۔۔۔""💔🤐
میرا دل چیخنا چاہتا ہے۔۔۔""😥🥀
خدا کرے سر بھی نہ دکھے اس کا۔۔۔🙂
جس نے دل دکھایا ہے میرا۔۔۔🙃💔
انا سب میں ہوتی ہے جُھکنا کوئی بھی پسند نہیں کرتا مگر اِس کے باوجود کوئی اپنی انا کا گلہ گھونٹ کر آپ کے لیے جُھک رہا ہے آپ کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے تو قدر کریں ایسے رشتوں کی ورنہ اچھے لوگوں کا کیا ہے وہ کہیں بھی کسی بھی جگہ اپنا مقام بہت آسانی سے بنا لیتے ہیں اور رہ گئی بات آپکی تو اچھے لوگوں کو کھو کر آپ نے کِتنا گھاٹے کا سودا کیا یہ بات وقت آپ کو سمجھا دے گا...!💔💯
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں---😊
اب موبائل جہاں بھی پَڑا رہے کوئی فَرق نہیں پَڑتا. کبھی وہ بھی زمانہ تھا کہ موبائل اگر دوسرے روم میں چارج لگا ہوتا تو بار بار اُٹھ کے دیکھتی تھی کہ کہیں تمھارا میسج تو نہیں آیا ...
وہ رات کے اگر دو بجے بھی کَہیں آنکھ کُھلے تو فوراً موبائل کی سکرین کو دیکھنا کہ کہیں تمھارا کوئی میسج تو نہیں آیا ہوا. موبائل کو بلکل اپنے پاس رَکھ کے سوتی تھی تاکہ تمھارے میسج کی ٹیون سے فوراً اُٹھ جاؤں اور تم سے باتیں کرتے کرتے ساری رات گزار دوں ...!!!
ہاں مُجھے وہ سَب یاد ہے😔💔🌚️...
کبھی کسی کو مکمل میسر نہ آؤ۔۔۔💔🥀
یقین کرو ذلیل ہو جاؤ گے۔۔۔🙃🥀
وہ اتنی انا میں رہنے والی لڑکی۔۔۔💔💯
تجھ سے روٹھ کر بھی تجھے مناتی تھی۔۔۔💔💯
مجھے ڈر لگتا تھا چلتے ہوۓ پانی سے
اور تم نے میری ہی آنکھوں کو سمندر بنا دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain