Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 

میرے تباہ ہونے کی مُراد رکھتا ہے کوئی،
چلو اِسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی ۔۔!!

AnGeL_Ss_Kk
 

*🌸• میرا خیـــــــــــال •🌸*
*ﺩﻧﯿﺎ* ﻣــــــــــــــــﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ
*ﺭﺷﺘــــــﮯ* ﺳـﮯ ﻣُﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ
ﯾﺎ *ﻣُﺤﺒﺖ* ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺍﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ.
ﺍﮨﻢ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ *ﻣُﻨﺴﻠﮏ*
ﺭﺷﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒﺖ *ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ* ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ
ﺍﯾﺴﺎ ﻭﮨﯽ *ﮐﺮ ﺳﮑﺘــﮯ* ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺻﺒﺮ،
ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ، ﺍﯾﺜﺎﺭ، ﻭﻓﺎ ﺍﻭﺭ *ﻗﺮﺑﺎﻧــــــﯽ*
ﻣﯿﮟ *ﮐﻤﺎﻝ* ﺭﮐﮭﺘـﮯ ﮨﻮﮞ ـــــــــــــــ
ﮐﯿﻮنکہ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ *ﮬﻤﯿﺸﮧ*
ﮐـﮯ ﻟﺌـﮯ *ﺗﻮﮌﻧـﮯ* ﺳـﮯ ﺑﮩـــــــﺘﺮ ﮬﮯ
ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ *ﺟُﮭﮏ* ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﺑﭽﺎﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋـﮯ
ﺍﻭﺭ ﯾﮧ *ﺣﻘﯿﻘﺖ* ﮬﮯ ﮐﮧ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩُﮐﮫ
*ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ* ﻧﮩـــــــــــــــــــﯿﮟ ﮬﻮﺗﮯ...

AnGeL_Ss_Kk
 

تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا،
بچھڑے ہوؤں میں نام تیرا ڈھونڈتا رہا،
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں ھو،
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا..!

AnGeL_Ss_Kk
 

اب تو بکھرا سا پڑا ہے وہ میرے سینے میں
ہائے وہ دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے

AnGeL_Ss_Kk
 

کِھسک رہا ہے تُو پہلُو سے زندگی کی طرح
پلٹ پلٹ کے تجھے دیکھنا تو بنتا ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

آ جاؤ کہ ترسی ہیں تُجھے دیکھنے کو آنکھیں
یہ التجائے دل ہے _______ تقاضا تو نہیں ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

میرے سکوت کو تائید مت سمجھ اپنی
یہ اختلاف ہے اور خامشی سے ہوتا ہے...

AnGeL_Ss_Kk
 

ختم ہوگئے ُان لوگون سے بھی رشتے جن سے مل کے لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دینگے...........!!

AnGeL_Ss_Kk
 

تو میں نے جانا زندگی میں کچھ بھی ضروری نہیں ِسوائے سانسوں کے............!!!

AnGeL_Ss_Kk
 

بے ترتیب لہجے کے پیچھے کون سے احساسات ہیں یہ بس اللہ ہی جانتا ہے کیونکہ وہی ہے جو ِدلوں کے راز جاننے والا ہے.......!!

AnGeL_Ss_Kk
 

محبت تھوڑی ہو یا زیادہ عورت کو مرد پورا چاہیئے ہوتا ہے کسی دوسری عورت میں بٹا ہوا نہیں...........!!!

AnGeL_Ss_Kk
 

ایک دنیا تھی مجھ سے روٹھی ہوئی تم نے بھی ٹھکرا دیا اچھا کیا..............!!!

AnGeL_Ss_Kk
 

وقت من چاہا نہیں رکتا تو ان چاہا کیسے رکے گا گزر ہی جائے گا........ انشااللہ❤

AnGeL_Ss_Kk
 

لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ ُاسے کتنا آسان ہوتا ہے مشورہ دینا.........!!!

AnGeL_Ss_Kk
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں جنہیں حد سے زیادہ وقت دیا جائے..........!!!

AnGeL_Ss_Kk
 

زندگی ہمیں الگ کردے گی اسے تو زرا فرق نہیں پڑے گا کیونکہ محبت تو صرف مجھے ہے وہ تو اس دن کے انتظار میں ہے کہ کب مجھ سے جان چھوٹے.........!!

AnGeL_Ss_Kk
 

کیا سچ میں ُاسے اپنا رویہ اپنا دھتکارتا ہوا لہجہ یاد نہیں رہتا........؟؟

AnGeL_Ss_Kk
 

کچھ درد, کچھ دکھ, کچھ اداسیاں بہت ہی ذاتی ہوتی ہیں ہم چاہ کر بھی انکو کسی پر عیاں نہیں کر پاتے...........!!!

AnGeL_Ss_Kk
 

میں وہ لڑکی ہوں جو ہر رشتے کو کھونے کے ڈر سے اسکے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتی ہوں اور روند دی جاتی ہوں...........!!!

AnGeL_Ss_Kk
 

جب تک خود پہ نا گزرے لوگوں کو ہمارے جذبات اور آنسو مزاق لگتے ہیں.......!!!