م سے کیا ہو سکا محبت میں
خیر تم نے تو بے وفائی کی
کیوں نہیں لیتا ہماری تو خبر اے بے خبر
کیا ترے عاشق ہوئے تھے درد و غم کھانے کو ہم
خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم
گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
بھلا پانا بہت مشکل ہے سب کچھ یاد رہتا ہے
محبت کرنے والا اس لیے برباد رہتا ہے
Hooooooo Tere Hee Naam Pe Dil Mera Dharkeee... Tere Hee Khyalo Se Subha Sham Tarpee.. Tum Na Milo Geee Mujh Ko Pata Hai Dil Hai Ke Pir V Manta Nai Hai... Dil Hai Ke Pir V Mantaa Nai Hai...
Kisi Or Ki Mehak Maine Li Hee Naiii.... Kbi Tujh Se Alag Mai Rahi Hee Nai..... Pirr Kese Judaa Mai Tujh Se rahuuuu... Ye Dard Sanam Hayyy Kese Sahu....
Teri Meri.... Teri Meriiiii Kahaniiiii.... Puri Na ho Pai Is Janam Mai..... Hum Tum Milenge Us Janam Maiiii....
Ufffff Ye Sar Darddddddd
ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮑﺎﻧﮯ ﻻﮐﮭﻮﮞ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﻭ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﮯ...!!
کبھی کبھی ہم درد کے اس پار پہنچ جاتے ہیں جہاں ہمیں خود کی بھی ضرورت نہیں ہوتی بس دل کرتا ہے اسی درد کا ماتم جاری رہے اور دم نکل جاۓ ...!!!
اتریں گلے سے گھونٹ نہ آبِ حیات کے
دل آہ زندگانی سے کتنا خفا ہے آج 💔..
موت برحق ہے مگر آخری خواہش یہ ہے
سانس چلتی رہے میری ، تیرے آ جانے تک..
#
گلی میں رات بھر پھرتا ھے کوئی؛؛؛
گلے میں نیند کا تعویذ ڈالے۔۔۔!!!!
اک شخص کے وجود سے ٹکرا گیا تھا میں
بس تب سے اپنے آپ کو یکجا نہیں کیا
ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ ___ ﺍﮔﺮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﯿﮕﺎﻧﮕﯽ ﺭﮨﯽ۔۔۔۔
ﺩﺳﺘﮏ ﺟﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﺁﺅ ﮔﮯ ، ﺩﺭ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ۔۔۔۔
تڑ پو گے تم رات بھر یہ سوچ سوچ کر
تھا کوئی ضدی چاہںنے والا کہاں چلا گیا آپنی ضد چھوڑ کر
♠
مسائل اور بھی کافـی ہیں پَر حـقِیقَت میں
تُمـہاری یَاد سے مِـــیری رہائـــی مَــسئلہ ہے ♠️
خواب کھودے تو تیری یاد کے کھنڈر نکلے
خود میں ڈوبے تو تیری ذات کے اندر نکلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain