آج دل کچھ یوں اداس ھے جیسے_!!
تنہا کشتی کو سمندر میں شام ھو جائے_!!
تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا
تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے
عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں
ہر کوئی رو کے دکھا دے یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں
آپ ہیں کہ جانے کو کھڑے ہیں
دل ھے کہ بیٹھا جا رہا ہے
نکلی جو مری بات تو پہنچے گی بہت دور.۔۔
"مولا مرے دکھ کو مرے لہجے میں نہ رکھنا۔۔۔!!
زہر کا ذاٸقہ ۔۔ نہیں ہوتا
زہر کی داستان ہوتی ہے
کس کو دیکھوں کہ تیرے نام کا نشہ اترے
کس کو چاہوں جو تیرے سحر کا اثر کم کردے!!
#jan
نہ چاہتے ہوے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے❤
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے❤
", وقت نکلال کر مُجھے____پڑھنا ضرور ,"
میں سارے 'مشکلات' کا مکمل علاج ہوں.۔!
تم تو مالکِ دو جہاں ہو تمھارے لیے کیا مشکل
گھما دو نا وقت کا سکہ فرما دو نا کن فیکون
دیکھ ساقی کیسے بستا ھے عشق وجود میں
سلطنت میری ھے رگ رگ پہ حکومت یار کی.....💞
میری عمر لگے ان آنکھوں کو جو تجھے دیکھیں
میں صدقے اس سماعت کے جو تجھ کو سنتی ہے
ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب💓
لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے 😇
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے💯
*صدقے جاوں تیری شان پے یارب*
چند قطروں سے کہاں پیاس بجھے گی مری
مُوسلا دھار اگر برسو تو پھر کچھ بات بنے
: سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں.
بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی.
ﺳﯿﺎﮦ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﮕﻨﻮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺴﻦ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
میرا عشق بھی چاند جیسا تھا__💔💔
مکمل ہوا .... اور پھر گھٹنے لگا,,,🔥
#S_A🔥
ﺧﻮﺩ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﺎ ﻧﺸﮧ ﺟﺐ ﺍُﺗﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ...
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﺟﺎﮰ ﮔﺎ
دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو_______
عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain