Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 

تلخ لہجوں سے بھاگنے والی لڑکی ہوں ۔۔!!
مگر وہ شخص کڑوا بھی بولے تو سن لیتی ہوں ۔۔۔☺

AnGeL_Ss_Kk
 

زندگی محبت سے آباد ہوتی ھے. . محبت نہ ہو زندگی میں زندگی برباد ہوتی ھے

AnGeL_Ss_Kk
 

خیال تیرا بھی___ جان لیوا ھے مگر... ❣
تیرے خیال سے نکلوں تو___جان جاتی ھے...

AnGeL_Ss_Kk
 

💔ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔💔
💔ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔

AnGeL_Ss_Kk
 

ﺍﺗﻨﮯ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮئی ﭼﺎﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ
ﺍﺗﻨﮯ ﻋﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮئی ﭨﮭﮑﺮﺍﺋﮯ ﮨﻤﯿﮟ

AnGeL_Ss_Kk
 

قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے
دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے
اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے لٹ بھی چکے
اور محبت وہی انداز پرانے مانگے

AnGeL_Ss_Kk
 

قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے
دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے
اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے لٹ بھی چکے
اور محبت وہی انداز پرانے مانگے

AnGeL_Ss_Kk
 

بہت کم لوگوں کو ایسے لوگ میسر ہوتے ہیں جو ہمیں ہم سے زیادہ جانتے ہیں 💕 جن کو ایسے لوگ میسر ہیں وہ سراب کے پیچھے بھاگنے کے بجائے ایسے لوگوں کى قدر کیا کریں کیونکہ یہى وہ لوگ ہیں جو ہمارے ساتھ ہم سے بھی زیادہ مخلص ہوتے ہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

ایک وقت ایسا آتا ہے جب دل سے ہرخواہش ختم ہو جاتی ہے اور دل چاہتا ہے کہ بس اب وہی ہو جو رب چاہتا ہے۔

AnGeL_Ss_Kk
 

کبھی ہم تم ملے تھے مہرباں لمحوں کی بارش میں
مگر اب بھیگتے ہیں ہم انہی یادوں کی بارش میں
جہاں ہم نے محبت کے حسیں خوابوں کو پایا تھا
کبھی تو آ ملو ہم سے انہی جھرنوں کی بارش میں
کبھی آؤ تو یوں آؤ بھلا کر ساری دنیا کو
کہ دو روحیں ملیں جیسے حسیں پھولوں کی بارش میں
بڑی مدت سے خواہش ہے ملیں ساحل کنارے ہم
چلیں ہم ننگے پاؤں دور تک سیپوں کی بارش میں
کریں باتیں زمانے کے ہر اک موضوع پہ ، ساون میں
ہری بیلوں کے نیچے بیٹھ کر زوروں کی بارش میں میں
مرا جی جانتا ہے کتنے رنج و غم اٹھائے ہیں
جیوں کب تک بھلا میں درد کےشعلوں کی بارش میں
ہوئی جاتی ہے میری روح تک سرشار ہر لمحہ
تمہارے رنگ برساتے ہوئے لفظوں کی بارش میں
گذاری ہے اسی حالت میں ساری زندگی ہم نے
سلگتی ، روح جھلساتی ہوئی سوچوں کی بارش میں

AnGeL_Ss_Kk
 

مشکل وقت میں دلاسہ دینے والا کوئی اجنبی بھی ہو تو وہ دل میں اُتر جاتا ہے اور اُس وقت میں کنارہ کرلینے والا کوئی اپنا ہی کیوں نہ ہو پر دل سے اُتر جاتا ہے۔

AnGeL_Ss_Kk
 

کوئی سزا سنانی ہے تو سنا سکتے ہو🔥🥀
گستاخ آنکھوں نے آج پھر تیرا خواب دیکھا ہے🔥

AnGeL_Ss_Kk
 

زندگی اگر کبھی مہربان ہو کر کسی شخص کے انتخاب کا موقع دے تو اپنے لیے ہمیشہ ایک ذمہ دار شخص کا انتخاب کریں۔۔۔۔۔کیوں کہ ایک ذمہ دار انسان خوب صورت انسان ہونے سے کہیں بہتر ہوتا ہے۔۔۔۔یہ محبت وحبت سب قصے کہانیوں میں اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔۔جب زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے نا۔۔۔۔تو یہ محبت سب سے پہلے گھر کی کھڑکیوں اور روشن دانوں سے بھاگتی ہے۔۔۔۔حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں💔

AnGeL_Ss_Kk
 

💖
💕کہہ دیتی ہوں ۔۔ ۔ ویسے ۔۔ میرا کہنا نہیں بنتا
💕اس دل کے علاوه ۔۔تیرا ۔۔۔ رہنا کہیں نہیں بنتا

AnGeL_Ss_Kk
 

تیرے مختصر سے رابطے گواه ہیں اس بات کے .. !!
تجهے دشوار لگتا ہے اب ہم سے تعلق رکهنا .. !!
Some one special

AnGeL_Ss_Kk
 


اُلجھے گا وہ خود سے ______هر روز کئی بار
بھاگے گا دیکھے گا ، کہیں دستک تو نہیں هے.......

AnGeL_Ss_Kk
 

محبتوں کو لحد ۔۔۔۔۔۔۔۔میں اتار دیتے ہیں
دعائیں دے کر بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں

AnGeL_Ss_Kk
 


جو آنا چاہو ہزار رستے، نہ آنا چاہو تو عذر لاکھوں
طویل رستا، مزاج برہم، برستی بارش، خراب موسم

AnGeL_Ss_Kk
 

عشق میں منزل نہیں ہوتی سائیں
عشق میں تو صرف سفر ہوتا ہے.

AnGeL_Ss_Kk
 


میری فطرت میں شامل ہے
اناٶں کا بھرم رکھنا💕❤️