Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 


اب کچھ نہیں رکہا محبت میں!
#صاحب
جو کچھ رکہا ہے , چائے میں..!

AnGeL_Ss_Kk
 


چھوڑ کے جانا ہے تو جا
پر مات ادھوری ثابت کر
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو
غیر ضروری ثابت کر !

AnGeL_Ss_Kk
 


اصل #محبت!
تو یہی ہے کہ! جیسی بھی #تلخی ہو جائے
کتنی ہی شدت کی #ناراضگی ہو جائے مگر! اپنے دل میلے
نہ کیے جائیں, #اَنا کی دیوار نہ تعمیر کی جائے-

AnGeL_Ss_Kk
 


بات بے بات ٹوٹ جاتا ہے
دل بھی کچا مکان ہو جیسے-

AnGeL_Ss_Kk
 


کبھی کبھی من چلی خواہشوں کے سنگ...
پرندے کی مانند اڑ جانے کو دل کرتا ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

جیسے دھاگہ ہو کوئی تسبیح میں
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم
.k1

AnGeL_Ss_Kk
 

اور پھر ضروری تو نہیں کہ محبت کی بھیک مانگو گے تو اسے لگے گا تم اس سے محبت کرتی ہو تم اپنا وجود مٹی میں ملادوگی اسکے پیروں میں جھک جاٶگی گڑگڑاٶ گی مت جاٶ میں نہں جی سکتی تو تمہیں اٹھائےگا وہ تم پر ترس کھائےگا وہ رحم کرے گا محبت نہیں🌚💯
اسے محبت ہوتی تو وہ اس مقام تک نہ لاتا وہ تو تمہں تاج بنا کہ رکھتا تمہیں اپنے پیروں میں جھکا کہ بھیک نہ منگواتا اپنی محبت کی لاج رکھو اور اسے چھوڑ دو اسے آج جھک جاٶگی پھر کل ٹھکراٸ جاٶگی
خود کو برباد مت کرو مسکراٶ اور جی کر دکھاٶ کسی پتھر کے لیے اپنے آنسو بہاٶ یہ تمہارے آنسو کی توہین ہے اٹھو اور اپنے رب سے بولو ہمیں ایسے شر سے بچا جس سے ہم تیرے اور اپنے ماں باپ کے گناہگار ہوۓ
مسکراٶ جی کہ دکھاٶ کسی کم ظرف کے خاطر خود کو لاش نہ بناٶ اور بے شک تمہارا رب بھولنے والا نہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

یادیں کہتی ہیں خودکشی کر لو
دل کہتا ہے نہیں پاگل امی بہت روئیں گی

AnGeL_Ss_Kk
 

دن بھر کے دکھڑے سناتے تھے جسے ہم۔۔
قسمت نے اسے بھی چھین لیا مجھ سے۔۔

AnGeL_Ss_Kk
 

میں نے آنکھوں کو جب نچوڑا تو
ایک آنسو ہزار خواب گرے

AnGeL_Ss_Kk
 

جو خود کو سمیٹے ہوئے سالم ہے بظاہر۔🙂
اس ٹوٹی ہوئی لڑکی کا بکھراو الگ ہے۔۔

AnGeL_Ss_Kk
 

جس کا کبھی ازالہ نہ ہو
تیرا ایسا نقصان ہوں میں

AnGeL_Ss_Kk
 

"انتظار ایک اذیت ہے
پھر چاہے'
بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو
چوکھٹ پر بیٹھ کر محبوب کا ہو
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو '

AnGeL_Ss_Kk
 

تمہارے معاملے میں ہم
بہت کمزور بندے ہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

اور پھر میں نے رو کر فریاد کی۔۔
اے اللہ! اسے میرے دل سے اتار دے
Ameeeeeeeen

AnGeL_Ss_Kk
 

کچھ تلخیاں،کچھ دن،کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں 🔥

AnGeL_Ss_Kk
 

" کبھی کبھی کسی ایک کو
دل سے اتارتے ہوۓ ساری
دنیا دل سے اتر جاتی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

سجدے میں نہیں جاو گے۔۔😔
تو ڈپریشن میں چلے جاو گے۔۔

AnGeL_Ss_Kk
 

میرا سبق بن چکے ہو تم۔۔💖
یاد نہ کروں تو سزا ملتی ہے۔۔

AnGeL_Ss_Kk
 

شدت عشق خیر ہو تیری!!!
کیسے عالم میں لا کہ چھوڑا ہے!!!