بددعا دینے کے لیے منہ سے کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ہوتی کوئی تڑپ کے رو دے تو سمجھ لینا چاہیئے کہ بددعا دے رہا ہے.....
میرے غم مجھ سے یہ پوچھا کرتے ہیں
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی 🔥
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے۔۔🌚
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی۔۔۔💜
ایک بھی کام کی نہیں ہے...
اور ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے...
میں تجھے بھول جانے والا ہوں....
یہ میری الوداعی غزلیں ہیں...
پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں...
گہرائی اور راز دونوں میں ہوتا ہے 🍁
مجھ کو میرے مزاج نے رسوا کیا...
رونے کے بعد جو نیند آتی ہے. وہ نیند، نیند کی گولیاں کھانے کے بعد بھی نہیں آتی
ہمیشہ انھیں نظر انداز مت کرو جو تمہاری پرواہ کرتے ہیں
ورنہ ایک دن تمہیں احساس ہو گا کہ
پتھر جمع کرتے کرتے تم نے ہیرا کھو دیا۔
اب کے اُمید کے شعلے سے بھی آنکھیں نہ جلیں...
جانے کس موڑ پہ لے آئی محبت ہم کو
بال بِکھرائے ٹوٹی قبروں پر
جب کوئی مہ جبین روتی ہے
مُجھ کو اکثر خیال آتا ہے
موت کِتنی حسین ہوتی ہے
دل دلاسوں پہ . . . مان جاتا ہے
لیکن آنکھوں کی ضِد نہیں جاتی
تیز بارش کبھی سرد ہواوں میں رہا
اک تیرا ذکر میری صداؤں میں رہا
کتنے لوگوں سے میرے گہرےمراسم ہیں مگر
اک تیرا چہرہ فقط میری دعاوں میں رہا
چھپ جاتی ہیں آئینہ دکھا کر تری یادیں...
سونے نہیں دیتیں مجھے شب بھر تیری یادیں....!!
چھپ جاتی ہیں آئینہ دکھا کر تری یادیں...
سونے نہیں دیتیں مجھے شب بھر تیری یادیں....!!
ابھی اور کتنی ہے معیاد غم
کہاں تک ملیں گے وفا کے صِلے
میری اداسی مجھے بد مزاج کرتی ہے!!!
میرے غرور میں سارا قصور اسی کا ہے!
میرا دل........ ڈهونڈتا ہے تجھے♥
میری ........دهڑکنوں کا مسئلہ ہے تو
ٹینشن سے مرے گا، نہ کرونے سے مرے گا
اک شخص تیرے ساتھ نہ ہونے سے مرے گا...
ہجرت بہت مجبور ہو کے کی جاتی ہے
چاہئے پھر گھر سے ہو یا کسی کے دل سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain