Damadam.pk
AnGeL_Ss_Kk's posts | Damadam

AnGeL_Ss_Kk's posts:

AnGeL_Ss_Kk
 


مجھے ایسا شخص نہیں ملا 💔
جو ڈرتا ہو مجھے کھونے سے

AnGeL_Ss_Kk
 

"تم ایک لڑکی ہو"🔥
"_نجانے کتنے خواب اس جملے کے قدموں تلے روند دئیے جاتے ہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

رہ نہ پاؤ گئے_______________ بہلا کر دیکھ لو🌹
🍀یقین نہ آئے______________ تو آزما کر دیکھ لو🍀
🌷ہر جگہ محسوس___________ ہوگی میری کمی🌷
💚اپنی محفل کو ______کتنا بہی سجا کر دیکھ لو

AnGeL_Ss_Kk
 

بہت اندر تک تباہی مچاتا ہے💔💔
وہ اشک جو آنکھ سے بہہ نہیں پاتا

AnGeL_Ss_Kk
 

آج اِک بات تو بتاؤ مجھے!
زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے؟

AnGeL_Ss_Kk
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا 💔

AnGeL_Ss_Kk
 

عورت کو تو جنگ میں قتل کرنے کی اجازت نہیں
تم لوگ اس کو محبت میں مار دیتے ہو

AnGeL_Ss_Kk
 

کبھی میں سوچتی ہوں کہ تم میرے پر خلوص جزبات کا قرض کیسے اتارو گے؟ میں نے جتنے الفاظ تم سے کہے اور تم چپ رہے نظر انداز کیے خاموش رہے.....
کتنے مقروض ہو نہ تم میرے؟ اور تمھیں پتا ہے روپیے پیسے کے مقروض قرض اتار لیتے ہیں لیکن کسی کے الفاظ کے جزبات کے کبھی قرض نہیں اتار سکتے یاد رکھنا تم .....
تم میرے قرض دار ہو!!🔥🔥 :)

AnGeL_Ss_Kk
 

'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔

AnGeL_Ss_Kk
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔

AnGeL_Ss_Kk
 

اتنی سیاہ رات میں کس کو صدائیں دوں
ایسا چراغ دے ، جو کبھی بولتا بھی ہو !

AnGeL_Ss_Kk
 

عشق تو جاگتا ہے راتوں کو
ہاں محبت کی انکھ لگتی ہے

AnGeL_Ss_Kk
 

یہ بھی اچھا ہوا قدرت نے رنگین نہیں رکھے آنسو
ورنہ جس کے دامن پر گرتے وہ تو بدنام ہوجاتا

AnGeL_Ss_Kk
 

وہ میری خاموشی نہی سمجھتا
آواز مجھ سے دی نہی جاتی

AnGeL_Ss_Kk
 

زندگی خواب دیکھتی ہے مگر
خواب خواب ہیں زندگی نہیں

AnGeL_Ss_Kk
 

سنو جانا!!
اگر میں یہ کہوں تم سے
کہ تم بن نامکمل ہوں
تو کیا تکمیل ممکن ہے؟

AnGeL_Ss_Kk
 

ہر دل کے مقدر میں محبّت نہیں ہوتی
ہر شخص سے ہر شخص وفا بھی نہیں کرتا۔۔۔

AnGeL_Ss_Kk
 

مجھے جوگ دے
مجھے روگ دے
یہ خوشی پکڑ
مجھے سوگ دے
تڑپ میری کچھ اور شدید
تیرا عشق ہے زہے نصیب💔

AnGeL_Ss_Kk
 

صبر کرنے پہ آؤں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں
تم نے دیکھا ہی نہیں ابھی میرا پتھر ہونا ۔۔۔🔥🔥

AnGeL_Ss_Kk
 

کچھ یادیں سنبھال کر رکھ لو میری
کیوں کے
گزرا ہوا وقت اور مرا ہوا انسان لوٹ کر نہیں آتے