کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں
ہیں نہ مجھے ____غلط فہمیاں ؟
تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا ...
ؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں
میرے لئے نہ رُک سکے تو کیا ہوا 🥀😥
جہاں کہیں ٹھہر گئے ہوخوش رہو🔥
مدت سے مذاکرات جاری ھیں دل سے
فی الحال یہ تیرے سوا کچھ نہیں چاھتا ...
روتی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوئی درد دیتا ہے۔۔۔
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا
ہنسنے پہ بھی آجاتے ہیں بے ساختہ آنسو
کچھ لوگ مجھے ایسی دعا دے کے گئے ہیں
وہی رسمی سا ایک جملہ
میری مجبوریاں سمجھو
میں نے تو ایک شخص پر ختم کردی
اب مجھے کیا پتا محبت کیا ہوتی ہے
ہم تجھے دیکھتے تو رہتے ہیں مگر ہم سے🥀💥
تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے۔۔۔😇
ایک غم تو بھرنے دیا کر اے زندگی
ہم کون سا کہیں بھاگے جارہے ہیں
"- سب کچھ کرو، برا بھلا کہ لو، گریبان پکڑ لو مگر کبھی بھی دوراہے پہ لا کے کسی کا ساتھ مت چھوڑنا بندہ بے بس ہو جاتا ہے🔥💧
🖤💔
👈💖💖خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے🌺🌺
💕ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدہ بھی بے مثال ہیں...
سجائے رکھتے ہیں چہرے پہ جو ہنسی کی کرن
نہ جانے روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں
💗میری محبت کی گواہی ستارے بھی دیںگے
💗میں نے مانگا ہے تمہیں فجر کی اذانوں میں

جمع ہم کو نہیں آتی اور نفی سے ہم کو نفرت ہے
تمھیں تقسیم کرتے ہیں تو ضربیں دل پے لگتی ہیں.


جو دل میں قیام کرتے ہیں
وہ نیندیں حرام کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain