بعض غٙموں کی شِدّت ـ پِیشانی کو زمین پر چُھوے بغیر دُور نہیں کی جا سکتی ـ!
بجش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں...
دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں... 

Dil Udass Hai
*جنوری کی پہلی بارش____،*
*ہواؤں کی سنسناہٹ_______،*
*مٹی کی خوشبو__________،*
*کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں،*
*چائے کا کپ___________،*
*میں اور تیری یاد________*
ع ' کے بعد ' غ ' لازم ہے
صاحب
عشق ہو اور غم نہ ملے ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ممکن ہے 🔥✌💯
آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا
قدر کرنے والے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.
آج اترا ہے دل میں قافلہ غم کا.
خوب روئیں گے رات اپنی ہے.
تو بسں ہمیں اپنی بارگاہ میں بلند رکھ میرے مولا..
پھر چاہے یہ دنیا والے نظر سے گرائیں یا آسمان سے
میری دیوانگی کا کِیا ہوگا,, _____*💔 ‼
👉 ❗ ❣
تُم تو عادی ہو بھول جانے کے,, ______*💔 ‼
میری منزل سے کہہ آؤَ. .
مسافر تھک گیا تیرا
کون سیکھا ھے صرف باتوں سے...
سب کو اک حادثہ ضروری ھے...
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم
سکون کی سانس لو اب۔۔۔۔
❤
تیرا سکون سلامت رہے مگر جاناں
کبھی تو پوچھ مجھے چین کیسے آتا ہے ۔۔۔۔
.
خاموشیاں کر دیں ...........بیان تو الگ بات ہے...
کچھ درد ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے...
تمہاری بخشش نہ ہو پاے گی
تم نے ناحق دل دکھایا ہے میرا
عجیب ظلم ہوئے ہیں دنیا میں محبت پر_____صاحب......!
جنہیں ملی انہیں قدر نہیں اور جنہیں قدر تھی انہیں ملی نہیں😏
پھر اعتبار کیا، پھر سے اعتبار کیا..
یہ کام اسکے لئے ہم نے بار بار کیا..!!
ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر __________________!!
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے😥 _____________!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain