نظر اداس ھے
نظر ہی آ جاؤ🖤
🌴🍂_______ﺍﺏ ﺿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ🍃
🍃ﻓﻘﻂ ﺍﺏ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ
!ﮨﮯ______🌴
,' ,' ,' ,' ,' ,' #SNOW
یہ برف کا موسم، یہ سرد ہوائیں اور اوپر سے تیری یاد,
::
قسم سے اگر دور نا ھوتے تو مل کر سموسے کھاتے
وہ بھی تمھارے پيسوں سے 😢😢
تُــم اپنــے__________ ظُــلـم کــی انتہــا کــر دو
کیــا پتــا پھــر ہــم جیســا بــےزُبــان مِلــے نــہ مِلــے
اہمیت پوچھتے ہو تم اپنی...😍
"تم مجھے جان سے بھی پیارے ہو...🙈😘
تم میری یادمیں جلوتوبُرالگتا ہیں 😒😒😒😒😒😒
تم میرے دیدارکو ترسوتوبُرالگتاہیں 😒😒😒😒😒
اک تمنّاہے فقط مجھ پہ مہرابان رہو😍😍😍😍😍😍
تم کسی اورکودیکھو توبُرالگتا ہیں
💫🌟ہم تمہیں چاہتے ہیں ایسے .....😍😍
💫🌟مرنے والا کوئی زندگی چاہتا ہو جیسے... 😊😊😊
💫🌟روٹھ جاؤ اگر تم تو کیا ہو.... ؟؟؟؟؟😢😢😢
پل میں ایسے لگے....
💫🌟جسم سے جان جیسے جدا ہو....😥😥😱
یا اللہ اس نئے سال میں کوئی اپنی محبت سے نا بچھڑے
آمین ثمہ أمین ❤❤❤
💗🌟💫میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے 🌟💫💗
💗🌟💫میرا خلاصہ محبت ہے میری تشریح صرف تم ۔۔!🌟💫
بڑا ھی میٹھا زہر ھے تیری یادوں کا
مجھے عمر لگ جائے گی مرتے مرتے.
🍁اس کو کھونے کا بہت دکھ ہے مگر____💔_
😏ہم اسے پانے کے اسباب کہاں سے لات. ,😒
میں قابل نفرت ہوں تو چھوڑ دے مجھ کو وصی
تو مجھ سے یوں دکھاوے کی محبت نہ کیا کر..!!
زرا سمبھل کر دل لگانہ اس بےرحم زمانے میں💔
یہاں لوگ شاخ کی طرح دل توڑتے ہیں😞
بکھر جائیں نہ یہ اجزائے ہستی
کہ خود میں آج ہلچل دیکھتے ہیں
محبت کے بعد محبت ممکن ہے فرازؔ
پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔
🌻👑❣️لگا دیا تالا آج _اس دل کو سرکار❣️👑🌻
🌻👑❣️اب وہی کھول پائے گاجو اس کے قابل ہو گا❣️👑🌻
تم تو کہتے تھے بہت اداس ہے دسمبر
بتاو اب کون سی رونق لے کر آیا ہے جنوری
میں آپ اپنی موت کی تیاریوں میں ہوں
میرے خلاف آپ کی سازش فضول ہے
زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کا " کاش " اور کسی کا " اگر " رہ ہی جاتا ہے ــ
❤ 👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain