There's always something that's gonna break u....words, people, failures, expectations....... ND u know what makes me hurt.....???When he said.....
۔"تم تو تھی ہی اس قابل کے تمہیں چھوڑ دیا جائے"😑✨🍂۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
دل بتاتا ہی نہیں کے کیا کمی ہے بس مسلسل اداس رہتا ہے 🙂✨🔥🍂۔
۔
AnaZadi__🥀🖤

اور پھر چل دیے تم كہاں ہم كہاں۔۔۔۔۔🍂😑۔
۔
AnaZadi___✨🖤
آنکھیں میری ہر جگہ ڈھونڈے تجھے بے وجہ۔۔۔۔۔۔۔👀❤۔
۔
AnaZadi__🖤✨

I feel like i’m nothing for everyone....😑✨🍃
.
AnaZadi__🥀🖤
کوٸی دیکھے تو میرا حجرہ ٕ ذات۔۔۔۔🥀۔
یہاں سبھی کچھ وہ تھا جو تھا ہی نہیں✨🍃۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
Post k Replies On rakhu tou larai...
Post k Replies Off rakhu tou larai....
bat krU to larai....
bat na b kru tou larai....
baii m krU tou Kiya krU😑😑had h wesy 😑🍃
منــافـقوں کـی بھــیڑ سـے تنـہائـی اچــھی ہــے-!!👀✨۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
مجھے کسی چیز نے اتنا نہیں تھکایا جتنا میرے خیالات نے مجھے تھکا دیا ہے 🖤🍂۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
باتیں تو بہت کیں در و دیوار سے میں نے
پر خود کو گرایا نہیں معیار سے میں نے۔۔۔۔🍃🍁۔
ایسا بھی ترا تیر نشانے پہ نہیں تھا
بس خود کو بچایا ہی نہیں وار سے میں نے🍂🥀۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
کوئی لمحہ ہو رہائی کا ،کوئی دنیا تیرے سوا بھی ہو🌼✨🍃🍁۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
ہم خاموش ہوں تو ہرگز مطلب نہیں کہ ہم راضی ہیں۔🌼۔
بلکہ جو ہم کہنا چاہتے ہیں وہ کہنے کے لائق نہیں ہو گا۔✨۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم۔۔۔۔
ہم وقت کی ٹہنی پہ_پرندوں کی طرح ہیں🍁🍃۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
اداس لوگوں کی بستیوں میں وہ
تتلیوں کو تلاش کرتی
وہ ایک لڑکی۔
وہ گول چہرہ ، وہ بھوری آنکھیں جو
کرتی رہتی ہزار باتیں
مزاج سادہ، وہ دل کی اچھی
وہ ایک لڑکی۔
ساری باتیں وہ دل کی مانے وہی
کرے وہ ، جو دل میں ٹھانے
کوئی نا جانے، کیا اس کی مرضی
وہ ایک لڑکی۔
وہ جھوٹے لوگوں کو سچا سمجھے وہ
ساری دنیا کو اچھا سمجھے
وہ کتنی سادی ، وہ کتنی پگلی
وہ ایک لڑکی_۔😑🍃🍁✨۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے بے حد مصروفیات کے باوجود بھی لگتا ہے جیسے زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے... اس بھری ہوئی دنیا میں اپنا وجود بالکل اکیلا سا لگتا ہے اور دل چاہتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جاۓ جہاں کوئی نہ ہو، نہ کوئی انسان، نہ پچھتاوے نہ درد نہ تکلیف اور نہ ہی یادداشت 🥀😑✨۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
سب کچھ ہونا زندگی نہیں ہوتا
جتنا ہو اس میں پوری طرح خوش رہنا زندگی ہوتا ہے۔۔۔۔🍃✨۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
Muskuraane Ki Wajaaaw Tumm HoO0 🍁🖤✨🌍🖇️🌸🥀
.
AnaZadi__🥀🖤
میں خود غرض نہیں خوددار ضرور ہوں
لیکن سوچ کسی کی بدلنے کی حقدار نہیں ہوں۔۔۔۔
جو جیسا بھی چاہے سمجھے مجھے
میں اُنکی رائے کی ذمہ دار نہیں ہوں۔۔۔۔۔😏✨🔥۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain