پاک رکھتی ہوں اپنے ضمیر کی سلطنت کو✨😌۔
میں شہزادی ہوں ، اپنے دل کی دنیا کی🙃🍂۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
بابا جانی کہتے ہیں💗۔
میری بیٹی✨۔
تم مسکرایا کرو
تاکہ تتلیوں کے رابطے قائم رہ سکیں انہیں اس وہم سے چھٹکارا مل جائے کہ دنیا میں خوبصورت رنگ ان کے پاس نہیں بلکہ میری بیٹی کے ہونٹوں پر ہیں❤۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
بڑی حسرت ہے جاناں اس دن کی۔۔۔۔۔
وہ کہیں "میں" ہوں اور میں کہوں پہچانا نہیں😑✨۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیّت بڑی اذیّت ہے۔۔۔۔۔
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے
یہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے۔۔۔۔🥀🖤✨۔
جون ایلیا،🔥۔
حساس ہونابھی خودپر عذاب ہے..۔
ہرکسی کی چھوٹی چھوٹی بات محسوس ہوتی ہے 😑✨۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
اس عہدِ بد لحاظ میں، ہم سے گداز قلب۔۔۔۔۔
زندہ ہی رہ گئے تو____ بڑا کام کر گئے🔥✨۔۔۔۔۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
میرے زخموں کی دوا تیرے سِوا کوئی نہیں۔۔۔۔۔🙂🔥✨۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
To my dearest self...
.
.
.
.
I love U....✨♥️🥀🖤
میں ایسی ہوا میں سانس لینا چاہتی ہوں جو کتابوں، تصویروں، خوبصورت چیزوں سے بھری ہو، اور جہاں لوگ دھیمی آواز میں بات کریں۔۔۔۔😑💫✨۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
میں مُطمئن ہُوں کہ ؛ اب مُجھے کِسی سے کوئی اُمید نہیں باقی! ۔ 🍂🔥۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
Sometimes u just need a break from Everything.....😑
.
AnaZadi__🥀🖤
میرے خیال سے مرد کو انا پرست ہونا چاہیے
ہر عورت پہ ڈورے ڈالنا، بھوکے درندے کی طرح اسکی تعریف کرنا مرد کو کمتر اور گھٹیا ثابت کر دیتا ہے😏۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا؟؟🥀🖤۔
جون ایلیاء 🔥۔
محبتوں کی امین لڑکی۔۔۔۔!!۔
وہ پارسا وہ حسین لڑکی۔۔۔!!۔
دیکھو جو اس کی آنکھیں تم۔۔۔!!۔
وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی۔۔۔!!۔
فراقِ یار پر بھی ملال نہیں اس کو۔۔۔!!۔
وہ صبر کرتی ذہین لڑکی۔۔۔!!۔
شرمگیں لہجہ جھکی ہیں پلکیں۔۔۔!!۔
وہ آبرو جیسی مبین لڑکی۔۔۔!!۔
گھائل کرے جو محبت سے اپنی۔۔۔!!۔
وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی۔۔۔!!۔
نم ہیں آنکھیں کھلکھلاتا تبسم۔۔۔!!۔
وہ طوفاں سے کھیلتی شوقين لڑکی۔۔۔!!۔
اک نظر جو دیکھو گے واللہ۔۔۔!!۔
وہ واجب المحبت وہ دلنشین لڑکی✨🔥۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
نزاکتیں" صرف عورت پر ہی جچتی ہیں۔۔۔۔
مرد "غصیلہ اور رعب دار" ہی اچھا لگتا ہے ✨🔥۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
بچھڑ کے ذاتِ عشق میں ہوئے تنہا...!!🖇۔
تھکے تنہا، گرے تنہا، اُٹھے تنہا پھر چلے تنہا 🖤✨۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
مجھے انسانوں کا ہجوم پسند نہیں
کیوں کہ ہجوم کا تصور صرف قیامت سے متعلق ہے۔۔۔۔
مجھے ایک پھول!۔
ایک ستارہ!💫۔
ایک انسان چاہیئے۔۔۔🔥✨۔
۔
AnaZadi___🥀🖤
گونجے گی تیرے ذہن کے گنبد میں رات دن..۔
جس کو تو نہ بھلا سکے وہ گفتگو ہوں میں..!!🔥✨۔
۔
AnaZadi___🥀🖤
ایسے بھولیں گے تمہیں جیسے تم تھے ہی نہیں۔۔۔۔🔥✨۔
۔
AnaZadi__🥀🖤
اگر کوئی آپکو اچھا لگتا ہے تو لگنے دیں
سنجیدہ مت لیں🙂✨۔
دو چار دن میں وہ خود ہی کوئی ایسی حرکت کر دے گا کہ آپکو سکون آ جاۓ گا😏🔥۔
۔
AnaZadi___🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain