Damadam.pk
AnaZadi's posts | Damadam

AnaZadi's posts:

AnaZadi
 

چار چھے لوگ ہیں دنیا میں میری، اور اس میں
دو سے بنتی ہے تو، دو چار سے لڑ پڑتی ہوں🙃✨🔥۔
۔
AnaZadi___🥀🖤

AnaZadi
 

میں نے کب کہا میں حسین ہوں نہ محبتوں کی امین ہوں...!!۔
میری باتیں میرا آئینہ ہیں میرا ذوق میری مثال ہے...✨🔥💯۔
۔
AnaZadi__🥀🖤

AnaZadi
 

میرے اکیلے پن پہ مت جانا۔۔۔۔۔
میری سوچ لشکروں کا مقابلہ کرتی ہے۔۔۔۔۔😏🔥✨
۔
AnaZadi__🥀🖤

AnaZadi
 

تخیل کے بڑے فائدے ہیں
چاند دسترس میں رہتا ہے🥀🖤۔
Jab b ye lines dekhuu jany Q isko post karny ka Dil krta h..... Shayd ye Meri yadgaar posts m sy ak post h esi liye..✨🙂😑

AnaZadi
 

وقت کے راستے سے ہم تم کو۔۔۔۔!!۔
ایک ہی ساتھ تو گُزرنا تھا۔۔۔۔!!۔
ہم تو جی بھی نہیں سکے اِک ساتھ۔۔۔۔!!۔
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا۔۔۔۔۔!!🥀🖤✨۔
جون ایلیا🔥۔

AnaZadi
 

تم خواب نہیں حقیقت ہو۔۔۔۔۔!!۔
جو ملے خواب میں وہ دولت ہو۔۔۔۔۔۔!!۔
تمہیں کیسے چھوڑ دوں جاناں۔۔۔۔۔!!۔
تم میری زندگی کی حسرت ہو۔۔۔۔۔!!۔
داستاں ختم ہونے والی ہے۔۔۔۔۔۔!!۔
تم میری آخری محبت ہو۔۔۔۔!!🥀🖤✨۔
۔
جون ایلیاء 🔥۔

AnaZadi
 

بانو قدسیہ لکھتی ہیں۔۔۔۔۔
کہ کبھی کبھی انسان کا خاموش ہو جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔۔۔۔
بجائے اس کے کہ ہم لوگوں کو سنا کر بتائیں کہ ہم کیسا محسوس کر رہے ہیں ✨🦋🔥۔
۔
AnaZadi___🥀🖤

Beautiful People image
A  🔥 : "_ایک زمانہ ہے میرے تعاقب میں_💞۔ ۔"_ ایک میں ہوں کے تجھ پہ مرتی ہوں_"🔥💕۔ - 
AnaZadi
 

عشق ناپید ہو چکا ہے دنیا سے
بہتر ہے دلوں کو آگ لگادی جائے ✨🔥۔
۔
AnaZadi__🥀🖤

AnaZadi
 

نہ کوئی میرے جیسا ہے اور نہ ہی میں کسی سے مشابہت رکھتی ہوں، میں ان لوگوں میں سے ہوں جنکا کوئی مثل نہیں!🔥🖤✨۔
۔
AnaZadi___🥀🖤

AnaZadi
 

کبھی کبھی لگتا ہے
کہ میں کوئی ستارہ ہوں۔
جسے ٹوٹتا دیکھ کر لوگوں کی خواہش پوری ہو جاتی ہے ۔🥀🖤✨🦋۔
۔
🥀__AnaZadi__🥀

AnaZadi
 

خوب صورت ہے چاند بھی مگر✨۔
میں زمیں زادی الگ ہی معیار رکھتی ہوں 🖤🥀۔
۔
🥀__AnaZadi__🥀

AnaZadi
 

ہمارے بارے میں تمہارا گمان درست نہیں...۔
ہم انا رکھ لیتے ہیں محبت پھینک دیتے ہیں__🖤✨🔥۔
۔
🥀__AnaZadi__🥀
.

AnaZadi
 

سب ایک دوسرے کو پاگل بنا رہے ہیں۔🔥۔
میں سب جان کر بھی فقط ہنس رہی ہوں۔😂🥀🖤✨۔
۔
🥀__AnaZadi__🥀

AnaZadi
 

نہ لینا نہ دینا --- کچھ لوگوں کو ہمارے معمالات پر نظر رکھنے کا ویسے ہی شوق ہوتا ہے ۔۔۔🔥😏۔
۔
🥀__AaZadi__🥀

AnaZadi
 

ہنسی آتی ہے مجھے مصلحتوں کے ان تقاضوں پر۔🙂 کہ اب ایک اجنبی بن کر اسے پہچاننا ہو گا۔🔥🥀🖤۔
۔
🥀__AnaZadi__🥀

AnaZadi
 

بہت سی باتیں بھلا دیتی ہوں میں دانستہ۔۔۔
مگر۔۔
کچھ لوگ میرا ضبط آزماتے ہیں۔۔۔۔🔥🥀🖤۔
۔
🥀__AnaZadi__🥀

AnaZadi
 

𝐼𝑓 𝑇ℎ𝑒𝑦 𝐷𝑜𝑛'𝑡 𝑉𝑎𝑙𝑢𝑒 𝑌𝑜𝑢𝑟 𝑊𝑜𝑟𝑑𝑠.. 𝐷𝑜𝑛'𝑡 𝐸𝑥𝑝𝑙𝑎𝑖𝑛 𝑌𝑜𝑢𝑟𝑠𝑒𝑙𝑓 𝐴𝑔𝑎𝑖𝑛 🤍🥀 - 🌸♥️
.
🥀__AnaZadi__🥀

AnaZadi
 

اور پھر میں نے خود کو دور کرلیا بے قدروں سے 🙂🥀🖤۔
۔
🥀__AnaZadi__🥀

AnaZadi
 

۔"دِن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ھے۔ پسندیدہ انسانوں کو چھوڑ دو گے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ھو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا قدم ھو گا۔🖤🥀✨۔
۔
🥀__AnaZadi__🥀