آپ چاہیں___؟؟؟ تو مجھے ایک مِصرعے، ایک دُھن یا ایک منظر کے عِوض خرید سکتے ہیں،۔ ورنہ تو دو جہانوں کی دولت کے عِوض بھی میں آپ سے بات کرنا مناسب نہ سمجھوں __!!🖤✨🔥۔ ۔ 🥀__AnaZadi__🥀
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا، چلو خیر ہے!۔۔۔۔ میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا، چلو خیر ہے!۔۔۔۔ یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے ہیں تعلقات۔۔۔ نہ میں کہہ سکی، کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا، چلو خیر ہے!۔۔۔۔ کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں کبھی میں بضد تھی کہ تو ملے...۔۔۔ یونہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ، چلو خیر ہے🖤🥀✨۔۔۔ ۔ 🥀__AnaZadi__🥀