Hamary yaha kal etwar pe etwar hta hn , tmhary waha etwar pe kya hta hn?
تیری محبت میں جو گزریں " وہ شامیں کمال کی تھیں ❤🙂
درختوں سے تعلق کا ہنر سیکھ لے انساں !••°•°🌳🍂
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں°•
سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی °•°•°•°♡
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی!
ہمارے ہاں غلط بات کو غلط نہیں کہا جاتا بلکہ جس نے وہ بات کی ہو !! اسے غلط ثابت کا جاتا ہے -
🔥
بتاؤ کوئی وظیفہ ایسا ہے 😔💔
کہ میری آہ اس تک پہنچے 🙂❤
اب اتنے بھی بخت کہاں ___ کہ❤🙂
کسی کے دل میں ٹھہر سکوں!💔😔
-" کسی کو کھو دیا ہے مُسکُرا کر، کسی کے واسطے روئے بہت ہیں_" 🙂💔