جس رات تمہارا کسی سے بات کرنے کو جی نہ چاہے اس رات تم مجھے فون کرنا اور خاموش رہنا۔ 🖤
درد میں بھی آواز ہوتی ہے
کبھی غور کرنا میرے لفظوں پر
آج تو یونہی بے سبب اُداس ہے جی!
عشق ہوتا تو چلو کوئی بات بھی تھی
Me Aik Larki se Haara Hwa shakhs
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دُکھ🙂💔
_"کہانی ختم ہوئی اور اسی ختم ہوئی-💔🌚
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے 🙂•
مدتوں بعد یہ دستک کیسی؟
ضرور کوئی مطلبی ہو گا💔🙂
آج برسوں بعد آئی اس کی یاد
جب چھوڑا کسی نے اس کی طرح
جو بیوی شوہر کے لیے سجنا سنورنا بند کردے، اسے شوہر کے دیر سے گھر آنے پر شکایت نہیں ہونی چاہیۓ۔
وہ رنج جو کہ اور کسی سے کہے نہ ہوں
ہم سے بیان کر دو، بیاں کر سکو اگر
mene duniya dekhaa ! tum ne kis ko dekha?