سن کرخبرمیری موت کی تجھے آنا ھی پڑےگا دیکھ کرلاش میرےچہرے سے کفن اٹھانا ھی پڑےگا ھوگاذکرمیرے آس پاس پرتجھے بھی منہ ہلانا ھی پڑےگا ھوگی ہرآنکھ سےبرسات آنسوںکی تم کوبھی اک آنسوگراناھی پڑےگا جب اٹھائیںگے جنازہ دفنانے کےلیے تجھے بھی ساتھ قبرتک جاناھی پڑےگا
'الله الله کتنا پیارا نام ہے....... 'الله الله کرنے سے دل کو سکون ملتاہے. *شاہ حکیم اختر* 'الله الله کتنا پیارا نام ہے....... 'الله الله کرنے سے دل کو سکون ملتاہے. *شاہ حکیم اختر*