،،غزل،، میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا اک مدت سے تیرا نام لکھا تھا دل پر میں کیا کروں وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا ھونے والےتو خود ہی اپنے ھوجاتے ہیں کسی کو کہہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا"
* * * دعا * * * جنت کے محلوں میں ھو محل آپکا، پھولوں کی وادی میں ھو شہر آپکا، ستاروں کےآنگن میں ھوگھرآپکا دعا ھے سب سے خوبصورت ھو مقدر آپکا، عبادت سےدل کو آباد رکھنا. ھمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھنا..
،،غزل،، میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا اک مدت سے تیرا نام لکھا تھا دل پر میں کیا کروں وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا ھونے والےتو خود ہی اپنے ھوجاتے ہیں کسی کو کہہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا"
سور ملیا اھڑا جن جھکائی چھڈیو آ ھر پیر فقیر ء حکیم کی بہ ڈیکاری چھڈیو آ بستر تی پئی پئی یاد کیو سی جن کی، شاید انھن سجٹن بہ اسان کی وساری چھڈیو آ اجکل ھر کوئی بیٹھی جو آ ای ,"استاد "، ھن دور جی دوستن کی بہ آزمائی چھڈیو آ. . .