اب کیا کہیں یہ سنگدلی ہے کہ بے حسی
دل ہے غموں کی ذد پہ مگر آنکھ نم نہیں
*دو چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا
"مسکراہٹ اور دعا"
انہیں ہمیشہ تقسیم کیجیے **
*الله پاک آپکو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمين #
السلام علیکم
اللہ اکبر اللہ اکبر

*دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں
*دو چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا
"مسکراہٹ اور دعا"
انہیں ہمیشہ تقسیم کیجیے **
*الله پاک آپکو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمين #
اس کی سنجیدگی بتاتی ہے ۔
اس کو ہنسنے کا شوق تھا پہلے۔