السلام علیکم




اے میرے اللہ مجہے ایسا
بنا کہ آپکو پسند آجائوں

*💕کتنا مشکل ہوتا ہے اُن لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دیں گے💕*
🔷 *فـــرمــانِ حضــرت عــمــــــرؓ* 🔷
*✒️ بدکاروں کے ساتھ نہ رو، ورنہ تم اس سے بدکاری سیکھ لوگے.*
💞💞💞
AssaLaM o AlaiKuM
اُسے کہنا کہ صدا مو سم بہا روں کے نہیں رہتے
سبھی پتّے بکھڑتے ہیں ہوا جب رقص کرتی ہے۔


