Damadam.pk
Anas484's posts | Damadam

Anas484's posts:

Anas484
 

السلام علیکم

AnaS SinDHi
A  : AnaS SinDHi - 
Anas484
 

MeRa Koi Nhi AllaH TeRy SewA

Anas484
 

*💗🌹آج کی اچّھی بات🌹💗*
*یہاں تو مخلص انسان کے دل کو ہی بری طرح چیر پھاڑ دیا جاتا ہے۔*
💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹

Anas484
 

*🍇 آج کی پانچویں بـــات🍇*
*اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے*

Ye Un LogoN K lyE jo CmnT LikE krty haiN mRi Taraf SE
A  : Ye Un LogoN K lyE jo CmnT LikE krty haiN mRi Taraf SE - 
Anas484
 

*🍇 آج کـــی چوتھی بـــات🍇*
*خاموشی سے کی گئ دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں*

Anas484
 

*🍇 آج کـــی تیسری بـــات🍇*
*رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے کہنے کو تو سب ہی اپنے ہوتے ہیں*

Anas484
 

*🍇 آج کـــی دوسری بـــات🍇*
*زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ۔جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں*

Anas484
 

*🍇 آج کـــی پہلی بـــات🍇*
*اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں*

Anas484
 

دل پے کلمے کی ضرب لگا
بولو لاالاہ الا للہ

Anas484
 

مایوس کیوں کہڑا ہے
اللہ بہت بڑا ہے

Anas484
 

KuCH LoG AnjaN HokaR Bhi BhT YaD Aty HaiN UnSe bAT K AchA LagtA hE YaRA

Anas484
 

بدل دے دل کی دنیا
دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا
دل بدل دے
تیرا ہو جائوں اتنی آرضو ہے
بس اتنی ہے تمنا
دل بدل دے

Anas484
 

MAA TujhE SaLaM

Anas484
 

مجھے مجبو ر کرتی ہے تمہا ری یا د ورنہ
مجھے شا عری کرنا اب اچھا نہیں لگتا۔

آنکہوں کاتارا ہے نام محمد
دل کا اجالا ہے نام محمد
A  : آنکہوں کاتارا ہے نام محمد دل کا اجالا ہے نام محمد - 
Anas484
 

آج شا عری نہیں بس اتنا سُنو
میں تنہا ہوں اور وجہ تم ہو۔
سارہ

Anas484
 

مت ڈال کفن چہرے پے مجھے عا دت ہے مسکرانے کی
دوست
مت ڈال قبر پے مٹی مجھے امید ہے کسی کے آ نے کی۔

Anas484
 

نہ دل سے دل لگی ہو تی نہ دل سے دل جُدا ہو تے
نہ تم حسین ہو تے نہ ہم اتنے بد نام ہو تے۔