Damadam.pk
Anas484's posts | Damadam

Anas484's posts:

Anas484
 

ایسا ایک مقام ہو جس میں دل جیسی ویرانی ہو
یادوں جیسی تیز ہوا ہو درد سے گہرا پانی ہو

Anas484
 

نکلا میرا جنازہ میری بارات بن کے
اچھا ہوا جو تم نے دیکھا نہیں نظارہ

Anas484
 

میری مجبوری کو دیوار نے سمجھا ہی نہیں
سائے سے بڑھ کے رفاقت کی طلب تھی مجھ کو

Anas484
 

اس کی ایک ذرہ سی خوشی کی خاطر
میں نے اپنے ہی حق میں بد دعا کر دی

Anas484
 

منہ دیکھ لیا آئینے میں پر داغ نہ دیکھے سینے میں
جی ایسا لگایا جینے میں مرنے کو مسلمان بھول گئے
تکبیر تو اب بھی ہوتی ہے مسجد کی فضا میں " اے انور"
جس ضرب سے دل ہل جاتے تھے وہ ضرب لگانا بھول گئے
(علامہ انور شاہ کشمیری)

Anas484
 

ماں توں یاد بہت آتی ہو

Anas484
 

بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ھوا شخض
تم نے دیکھا ھے کبھی جیت کے ھارا ھوا شخص

Anas484
 

کنارہ کر کے رشتوں سے وفائیں ہار کے A H S B
محبت کی حقیقت کو جو اب سمجھے تو کیا سمجھے

Anas484
 

بِسْمِ اللّهِ الرّحْمَن ِالرَّحِيْم
*الله
آپ کو تمام تکلیفوں. دكھ، درد ، بيماریوں
اور پریشانیوں
سے محفوظ رکھے*
*آمین*
A H S B

Islamic Quotes image
A  : AssaLaM o AlaiKuM - 
Anas484
 

میں برا ہوں میں مانتا ہوں
مگر میں آپکو بہی جانتا ہوں
A H S B

Anas484
 

کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا
ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں

Anas484
 

اسے کہو کہ ذرا پھر سے وہ کہانی سنائے
جس میں شہزادہ محبت کی خاطر فقیر بنا تھا

AsA To HoNa Hi ThA YarA
A  : AsA To HoNa Hi ThA YarA - 
Ye konsa peeR hE yara
A  : Ye konsa peeR hE yara - 
Anas484
 

اب تو خوابوں میں بھی نہیں ملتے وہ
میرے یار کے غرور بہت عروج پر ہیں

Anas484
 

اپنے ہی لوٹ لیتے ہیں
ورنہ
غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے

Anas484
 

کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا

Anas484
 

اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ
جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں

Anas484
 

کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح