*السلام عليکم* مـــالــــك دوجہاں.. آپ پر اور آپکے گھرانے پر.. اپنی خاص رحمت وبرکت نزول فرماۓ.. اور تمام ناگہانی آفات، حادثات، نقصانات اور پریشانيوں سے محفوظ فرمائے.آمین .
السلام علیکم..! خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی_ یہ اللہ کی وہ عطا ہے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں چاہے عطا کر دیتا ہے_ الله پاک آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکهے_. آمین
!"___دعا___"! "اے الله! ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اوربندگی عطا فرما_آمين "الســلام علیـکم"