اسلام علیکم % نصیحتین% "مت جاؤ" ایسی جگہ جہان برائیان جنم لیتی ہین، "مت سنو " ایسی بات جو زندگی کو ویران کردے, "مت بناؤ " ایسے دوست جو ضرورت کے وقت کام نہ آئیں, "مت ملو" ان لوگوں سے جو صرف غرض کے لئے ملتے ہیںے
بہت سخی ہے یہ بازار _ محبت یہاں قدم قدم پر درد ہی درد ملتا ہے
تیرا نام چاند پہ لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔ ایک تو میرا ہاتھ نہیی جاتا اور دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے 😙😂🤣🤣
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے ارے جی بھر کے تڑپاو شکایت کون کرتا ہے
انسان جی جسم جو .خوبصورت حصو دل .آھی اگر دل صاف ناھی تہ چمکندژ چھرو کنھن کم جو ناھی جواب
ہو سکتا ہے مر جاوں چند دنوں میں تھوڑا تھوڑا ۔ اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا ۔
آج اس نے ایک اور درد دیا تو ہمیں یاد آیا۔ ہم نے بھی تو دعاوں میں اس کے سارے درد مانگے تھے۔
میری قسمت جگانے کو خدا کا نام کافی ہے
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے ارے جی بھر کے تڑپاو شکایت کون کرتا ہے
میری روح ترستی ہے تیری خوشبو کو تم کہیں اور جو مہکو تو درد ہوتا ہے
"صبـــح کی ابتداء" خوبصورت كلام كےساتھ
"لآاله الاالله محمدرسول ألله"
"سبحان ألله وبحمده"
"سبحان ألله العظيم"
دعا ھے کہ
"الله پاک"
دونوں جہاں کں ساری نعمتیں آپکوعطا فرماۓ.
*آمین. *
*السلام علیکم*
نہیں ہے ہما را حال تمہارے حال سے الگ بس فرق صرف اتنا ہے تم یا د کرتے ہو تو ہم بھُو ل ہی نہیں پا تے۔
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
ماں محبت ، شفقت ، عبادت ، ریاضت وہ لفظ ہی نہیں اُترا، جس سے تجھے لکھوں ماں۔
زندگی کا سفر چل رہا ہے مگر اجنبی راستے اجنبی منزلیں
انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے، کامیابی "اللّٰه" دیتا ہے۔♥