>, اسپیشل کپ چاۓ; <"" """"' صرف آپ کےلۓ. اس میں میں نےمکس کیا ہے۰ "پیار" کا پانی اور۰ "خوشیوں" کا دودھ اور محبت کی پتی لیکن اس میں ایک چیز نہیں ہے۰ وہ ہے. "چینی" کیونکہ آپ خود اتنے میٹھے ھو۰ کہ چینی کی ضرورت ھی نہیں ھے
اچھے لوگ دل کی دھڑکن کی طرح ھوتے ہیں جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں, الله پاک ہم سب کو ہمیشہ خوشیوں سے بھرپور صحتمند زندگی کے ساتھ سلامت رکھے.. آمین السَـــــلاَمُ عَلَيــْــكُم