Damadam.pk
Anas484's posts | Damadam

Anas484's posts:

Anas484
 

AssaLaM o AlaiKuM KeaSe Ho Ap DosTo

Anas484
 

یوں پھر رہاہے کانچ کا پیکرلیے ہوئے
غافل کو یہ گمان ہے کہ پتھر نہ آئے گا۔

Anas484
 

دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہترہے۔

Anas484
 

AssaLaM o AlaiKuM DosTo

Anas484
 

اب تیرے ذکرپہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے۔

Anas484
 

آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور

Anas484
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

Anas484
 

اگر دیتا خدا کچھ اختیا ر کا معجزہ مجھے
میں اپنے ہا تھوں سے اپنے مقدر میں لکھتا اسے۔

Anas484
 

اس کی محبت کا سلسلہ بھی کتنا عجیب تھا
اپنا بھی نہ بنایا اور کسی کا ہو نے بھی نہیں دیا۔

Anas484
 

اسے کہنا اپنے لیے دعاۓ خیر کرایا کرے
کہیں میری سسکیاں اسے برباد نہ کر دیں

Anas484
 

یوں ناکام رہیں گے کب تک جی میں ہے کہ اک کام کریں
رسوا ہو کر مر جاویں اس کو بھی بدنام کریں

Anas484
 

رہیں گمنام تو بس تجھ سے ہی منسوب رہیں
جانے جائیں تو تیرے نام سے جانے جائیں

Anas484
 

یوں تو خر ید دار بہت تھے میرے دل کے دوست
بیچ تو دیتے اگر اس میں تیری یا د نہ ہو تی۔

Anas484
 

سنبھل کے چلنا یہ شہر عقابوں کا ہے
لوگ سینے سے لگاکر کلیجہ نکال لیتے ہیں۔

Anas484
 

سب کچھ کاپی ہو سکتا ہے
قسمت اور نصیب نہیں۔

Anas484
 

عشق کے دریا میں ڈوبنا کو ئی آسان بات نہیں
مگر جب ڈوب گیا تو نکلنے کی کو ئی راہ نہیں۔

Anas484
 

تیر ی یاد اَ ب نہیں آتی
دل کو منا لیا ہے میں نے۔

Anas484
 

کبھی جھکنے کی تمنّا کبھی سرکش لہجہ
اپنی اُ لجھی ہوئی عادتوں پے رونا آ گیا۔

Anas484
 

ہم عشق کے زخمی پنچھی ہیں ہم سے نہ رکھوامیدیں
وفا
جس دن بھی موقع دیکھیں گے تیری شاخ سے اڑجائینگے۔

Anas484
 

بد معاشی میری نس نس میں ہے
لیکن
عاجزی میں رہنا میرے اللہ کوپسند ہے۔