مت روٹھو ھم سے اتنا کے وقت کے فیصلے پر افسوس ھو جاے,
کیا پتا کل آپ ھمیں منانے آؤ اور ھم ھمیشہ کے لے خاموش ھو جائیں.....
AssaLaM o AlaiKuM DosTo
👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
*کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں.__!!*
*اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں.__!!*
جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو 😭
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔
کیا چاہتی ہے ہم سے ہماری یہ زندگی
کیا قرض ہے جو ہم سے ادا ہو نہیں رہا
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
AllaH AllaH AllaH AllaH
UdasiYaN Bhi He Q yarA
Ya AllaH HaM Sab paR RahaM FarmA
زندگی کا سفر
چل رہا ہے مگر
اجنبی راستے
اجنبی منزلیں
MaA TujhE SalaM
'السلام علیکم'
"مشکلات کو ختم کرنے کہ لۓ
"درود شریف کثرت سے پڑھا کرو
زندگی مصیبتوں پریشانیوں سے پاک ہو جاۓگی...!