Damadam.pk
Anas484's posts | Damadam

Anas484's posts:

بھول گئے ہوچا ہنے والو!
کیا یاد بھی مہنگی کردی حکومت نے؟
A  : بھول گئے ہوچا ہنے والو! کیا یاد بھی مہنگی کردی حکومت نے؟ - 
Anas484
 

چل دوست، کسی انجان بستی میں چلیں
اس نگرمیں تو سبھی ہم سے خفارہتے ہیں۔

AssaLaM o AlaiKuM
A  : AssaLaM o AlaiKuM - 
Anas484
 

ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
ہرشخص کو اپنے لئے سوچانہیں کرتے۔

AnaS SinDhI
A  : AnaS SinDhI - 
ابھی تو چند لفظوں میں سیمٹا ہے تجھے میں نے
ابھی میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے۔
A  : ابھی تو چند لفظوں میں سیمٹا ہے تجھے میں نے ابھی میری کتابوں میں تیری تفسیر - 
AnaS SinDhI
A  : AnaS SinDhI - 
Anas484
 

جب تیرے درد میں دل دکھتا ہے
ہم تیرے حق میں دعا کرتے ہیں۔

انشاء اللہ
A  : انشاء اللہ - 
Anas484
 

کچھ زندگی نے دیئے مجھے ہر قدم پہ غم
کچھ آپ میری حسرتوں سے کھیلتے رہے !

Anas484
 

وہ مہربان ہے تو کیوں اقرار نہی کرتی
وہ بدگمان ہے تو سوبار آزمائے مجھے۔

AllaH o AkbaR
A  : AllaH o AkbaR - 
Anas484
 

ختم ہوگئے ان لوگوں سے رشتے بھی
جن سے مل کرلگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دینگے۔

Anas484
 

تمارانام کسی اجنبی کے لب پہ تھا
بات ذراسی تھی مگر دل پہ لگی بہت۔

Social media post
A  : Post By AnaS SinDhI - 
Anas484
 

اپنے ساما ن کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں
جوکہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں ۔

Anas484
 

کانچ جیسے ہوتے ہیں ہم جیسے تنہالوگوں کے دل
کبھی ٹوٹ جاتے ہیں ، کبھی توڑ دیئے جاتے ہے۔

AnaS SinDhI
A  : AnaS SinDhI - 
Anas484
 

اُس کامعیار ابھی مجھ سے جُداہے لیکن
وہ بھی بکھڑے گاتو ہوجائے گا میرے جیسا۔

Lo G TabDeeLi sarkaR ka Rop
A  : Lo G TabDeeLi sarkaR ka Rop -