السلام علیکم.
انسان دو معاملات میں بلکل بے بس ہے،
دکھ سے بھاگ نہیں سکتا،
اور
خوشی خرید كر نہیں سکتا.
دعا ہے کہ
الله پاك آپ کو دکھ سے بہت دور ركهے
اور خوشیوں کے ہمیشہ قریب رکھے..آمین.
تم کوچاہا تو محبت کی سمجھ آئی
ورنہ اس لفظ کی تعریف سنا کرتے تھے ۔
بڑی عجیب ہے اس نادان دل کی خواہش
ایک شخص میرا ہونا نہیں چاہتا اور دل اسے کھونا نہیں چاہتا۔
بے وفا وقت تھا ، تم تھے ، یا مقدرمیرا
بات اتنی ہے کہ انجام جدائی نکلا۔
روح تک نیلام ہوجاتی ہے بازار عشق میں
اتنا آسان نہیں ہوتاکسی کو اپنا بنالینا۔
ہم تو سادے سے لوگ ہیں ، ہم سے کیا رونق ہوگی تیری محفل میں
ہم تواُس دل کوبھی آبادنہ کرپائے جس میں ہم خود بساکر تے تھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain