Damadam.pk
Anas484's posts | Damadam

Anas484's posts:

AnaS SinDhI
A  : AnaS SinDhI - 
یوں نہ کر برباد مجھے بازآجامیرا دل دُکھانے سے 
میں توانسان ہوں پتھر بھی ٹوٹ جاتا ہے اتناآزمانے سے۔
A  : یوں نہ کر برباد مجھے بازآجامیرا دل دُکھانے سے میں توانسان ہوں پتھر بھی ٹوٹ - 
وہ تیرے مزاج کی بات تھی ، یہ میرے مزاج کی بات ہے 
تومیری نظر سے نہ گِرسکا ، میں تیری نظر سے اُترگیا
A  : وہ تیرے مزاج کی بات تھی ، یہ میرے مزاج کی بات ہے تومیری نظر سے نہ گِرسکا ، - 
Anas484
 

کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا
وفا پر اب بھی قائم ہیں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے۔

AsaN AashiQaN J OtaK E AlaG AA Alai Cho AsaN Ty Saryo Payo Hi JaG AA
A  : AsaN AashiQaN J OtaK E AlaG AA Alai Cho AsaN Ty Saryo Payo Hi JaG AA - 
Anas484
 

کتنے جلدی دور چلے جاتے ہیں وہ لوگ
جنہیں ہم زندگی سمجھ کرکبھی کھونا نہیں چاہتے۔

AssaLaM o AlaiKuM
A  : AssaLaM o AlaiKuM - 
چاند نکلا تو میں لوگوں سے لپٹ لپٹ کررویا
غم کے آنسو تھے جو خوشیوں کے بہانے نکلے۔
A  : چاند نکلا تو میں لوگوں سے لپٹ لپٹ کررویا غم کے آنسو تھے جو خوشیوں کے بہانے - 
تم خوش نصیب ہو کہ خوشی مفت مل گئی 
ہم نے لبادہ غم کا بھی پہنا خرید کر۔
A  : تم خوش نصیب ہو کہ خوشی مفت مل گئی ہم نے لبادہ غم کا بھی پہنا خرید کر۔ - 
یہ دعا ہے میری کہ تجھ پر کوئی آنچ نہ آئے 
تو محفوظ رہے سیپ میں بند موتی کی طرح۔
A  : یہ دعا ہے میری کہ تجھ پر کوئی آنچ نہ آئے تو محفوظ رہے سیپ میں بند موتی کی - 
کب تک تیرے فریب کواک حادثہ کہوں ۔؟
اے عشق تو نے میرا تماشہ بنادیا۔
A  : کب تک تیرے فریب کواک حادثہ کہوں ۔؟ اے عشق تو نے میرا تماشہ بنادیا۔ - 
Anas484
 

ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں
سبھی کِردار کُھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر۔

Anas484
 

فی الحال دشمنوں کی ضرورت ہے مجھے
کافی ہیں دوستوں کے خصوصی کرم ابھی۔

بن تیرے سانس تک نہیں آتی 
پیار حد سے تجاوز کرگیا ہے!
A  : بن تیرے سانس تک نہیں آتی پیار حد سے تجاوز کرگیا ہے! - 
Anas484
 

پھر اس کی یاد میں دل بے قرارہے
بچھڑکے جس سے ہوئی شہرشہر رسوائی۔

AssaLaM o AlaiKuM DosTo
A  : AssaLaM o AlaiKuM DosTo - 
Anas484
 

Mery sar drd ka abhi tak ilaj nhi nkla

ان لحموں کی یاد یں سنبھال کہ رکھنا
ہم یادآئیں گے لیکن لوٹ کر نہیں۔
A  : ان لحموں کی یاد یں سنبھال کہ رکھنا ہم یادآئیں گے لیکن لوٹ کر نہیں۔ - 
Subha bakhair
A  : AssaLaM o AlaiKuM SubhA BakhaiR - 
Anas484
 

ما نگتے ہیں لوگ مجھ سے تیری محبت کا ثبوت
میری مہندی کا لال رنگ تیری چا ہت کی گواہی دیتا ہے۔