SukH MiL K GuZaRaiN
DukH MiL K SanWaRaiN
yarA YaroN Se Ho Na JudA
کتنا عجیب ہے ان کا اندازِ محبت
روز رُلاکے کہتے ہیں اپنا خیا ل رکھنا۔
ZinDaGi kA SafaR
chaL RahA hE maGar
AjnBi RastY
AjnBi ManZlaiN
غم نہ کر وہ تمہیں بھُو ل نہیں سکتا اے دل
جب بھی تنہا ئی میں ہو گا تجھے یا د ضرور کرے گا۔
DosTo DuA Kro Do DiNo sE Mri bp Bhar rhi hE theak ho jaon
کتنے عجیب ہیں یہ زمانے کے لوگ
کھلونے چھوڑ کر جذباتوں سے کھیلتے ہیں۔
چلے جا ئیں گے عنقریب تجھے تیرے حال پے چھوڑ کر
قدر کیا ہو تی ہے تجھے وقت ہی سکھا دے گا۔
ہم سا دگی میں جھک کیا گئے
تم نے گِرا ہوا ہی سمجھ لیا۔
بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کواپنے سے
جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا۔
تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجہ میں
ہم پر جو گزری ہمیں یا د ہے سب۔
بہت بے بس ہو جا تا ہے انسان جب
کسی کا ہو بھی نہیں سکتا اور اسے کھو بھی نہیں سکتا۔
اس قدر اس کی ____جستجو ہے مجھے۔۔!!
جیسے____☜وہ دنیا میں آخری شخص ہو۔۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain