ڈو بی ہیں میری ہی انگلیا ں میرے ہی لہو میں
یہ کا نچ کے ٹکڑوں پہ بھروسے کی سزا ہے۔
میری تحریر میں لپٹے ہو ئے لفظ نہ کھول
لفظ جی اُ ٹھے تو تم خو ف سے مر جا ؤ گے۔
آ یا تھا اک شخص میرے غم با نٹنے
رُ خصت ہو ا تو اپنے بھی غم دے گیا مجھے۔
ZinDaGi HaSeeN hE YarA
تجھے کھو دیا اور ملا ل نہیں
کیا یہ میرا کمال نہیں؟
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔
AllaH AllaH AllaH
AssaLaM o AlaiKuM
دل نا امید تو نہیں ،ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام ،مگر شام ہی تو ہے۔
کتنی اذیت ہے اس پیا ر میں
کہ مجھے تم سے ملے بنا ہی مر جا نا ہے۔
مٹی کی مو رتوں کا ہے میلا لگا ہوا
آ نکھیں تلاش کر تی ہیں انسان کبھی کبھی۔
ہر بات جا نتے ہو ئے بھی دل مانتا نہ تھا
ہم نا جانے اعتبار کے کس مر حلے میں تھے۔