Damadam.pk
Anas484's posts | Damadam

Anas484's posts:

جینا تو پڑے گا فقط دنیا کو دکھا نے کے لئے
ورنہ ہم نے کب چاہی تھی اس کے بنا زندگی۔
A  : جینا تو پڑے گا فقط دنیا کو دکھا نے کے لئے ورنہ ہم نے کب چاہی تھی اس کے بنا - 
Anas484
 

دنیا کے تما م کھیل ترک کرکے
ایک دوسرے کے دلوں سے کھیلتے ہیں ’’انسان‘‘۔

Aha ha ha
A  : Aha ha ha - 
Anas484
 

پچھتا ؤ گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان جا ؤ
یہ چا ہت کے سجدے ہیں قضا سوچ کر کرنا۔

AssaLaM o AlaiKuM
A  : AssaLaM o AlaiKuM - 
Anas484
 

بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں۔

Anas484
 

تم کیا جانو پیا ر میرا
اگر تم جان لیتے تو جان دیتے۔

AchA laGy To likE krnA na Bholy
A  : AchA laGy To likE krnA na Bholy - 
Anas484
 

کرتا نہیں ہے تم سے شکایت یہ دل مگر
کہنا یہ چا ہتا ہے کہ تم اب وہ نہیں رہے۔

AnaS SinDhI
A  : AnaS SinDhI - 
Anas484
 

اس بیوفا کے خاطر سب کچھ لٹا دیا

Anas484
 

کتنا مشکل ہو تا ہے اس شخص کو منا نا
جو نا را ض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے۔

AssaLaM o AlaiKuM
A  : AssaLaM o AlaiKuM - 
Anas484
 

KitnA HanstA thA mE yArA
Or KitNi PiyaRi LifE chaL
Rhi tHi usnY pyR KiyA ApnA keH kaR saB kuCh baRbaD kaR diyA meRa yAra

AnaS SinDhI
A  : AnaS SinDhI - 
AnaS SinDhI
A  : AnaS SinDhI - 
Anas484
 

اُسے بتا دینا کسی کی زندگی تم تھے
اُ سے یہ بھی بتا دینا با لآ خر مر گیا کو ئی۔

Anas484
 

ان کا کہنا ہے کہ پھر مر کر دکھا یا جائے
ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آ ئے ہیں۔

AssaLaM o AlaiKuM
A  : AssaLaM o AlaiKuM - 
کیا وقت ہے اسے فر صت نہیں مجھ سے بات کرنے کی
کبھی وہ شخص میری سانسوں سے جیا کرتا تھا۔
A  : کیا وقت ہے اسے فر صت نہیں مجھ سے بات کرنے کی کبھی وہ شخص میری سانسوں سے جیا -