Damadam.pk
Anaya-941's posts | Damadam

Anaya-941's posts:

Social media post
A  : ♥️♥️When you have nothing to do☺️ - 
Apni Muthi Me Chupa Kar Kisi JugNo0
ki Tarha…

Hum Tery NaAm Ko Chupkay Say Parha
Karty Hain
A  : Apni Muthi Me Chupa Kar Kisi JugNo0 ki Tarha… Hum Tery NaAm Ko Chupkay - 
Social media post
A  : وہ میرے ساتھ ہی جچتا ہے۔۔۔ میں نے ایڈٹ کر کے دیکھا ہے 💙 - 
Anaya-941
 

Trying to leave

Anaya-941
 

عورت ہر چیز نہیں بس عزت کی پیاسی ہوتی ہے - اور جو مرد اسکو عزت دیتا ہے اب ہ اسپہ اپنا سب کچھ وار دیتی ہے - حتی کہ دل بھی - ❤🙃

سنو ۔۔۔۔۔۔!!

تم سے یہ کہنا ہے
کہ تم میری محبت سے کبھی مت بدگماں ھونا
کہ میری زندگانی کے سبھی رستے جو سچ پوچھو
تمہاری سمت آتے ہیں
میں تم سے دور ره پاؤں یہ اب ممکن نہیں جاناں
سنو۔۔۔!!
عہد محبت کی مجھے تجدید کرنی ہے
پرانی بات ہے لیکن مجھے پھر بھی یہ کہنی ہے
مجھے تم سے محبت تھی، مجھے تم سے محبت ہے🖤
ہر اک موسم تمھارا ہے💕
تمھارا ساتھ پیارا ہے۔۔۔!!❤️

عنایہ😣
A  : سنو ۔۔۔۔۔۔!! تم سے یہ کہنا ہے کہ تم میری محبت سے کبھی مت بدگماں ھونا کہ - 
Anaya-941
 

میں نے یہاں پہ ہر طرح کے لوگ دیکھے ہیں لیکن آپ تک رسائی بس وہی اچھا برا انسان حاصل کر سکتا ہے جس کو آپ اجازت دیں گے میں جب بھی کوئی پوسٹ کرتی ہوں احباب اتنی دعائیں دے رہے ہوتے ہیں خوشی ہوتی ہے جب کوئی بے مقصد بے لوث دعائیں دے جاتے ہیں عجب سا زندگی میں مزہ اور سکون محسوس ہونے لگتا ہے خوش رہیں آباد رہیں ♥️

Anaya-941
 

کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے۔
کوشش سے غلطی، غلطی سے سبق، سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے۔
🔥🖤
#

Anaya-941
 

مجھے #اپنے #جیسے ہی #پسند ہیں �
خاموش، #سادہ، #منفرد اور #تنہا �

Anaya-941
 

'
#السـلام_علـیکم
" #بہن_بھائی ، ایک پیارا پاکیزہ رشتہ "
اپنی بہنوں سے شفقت کا سلوک کیا کریں ، وہ آپکے گھر مہمان ہیں' کل کو وہ اپنے گھر چلی جائینگی اور
سسرال والوں کے گھر کی زندگی خوشگوار گزرنےکا پتا نہیں ہوتا، کم از کم میکے کے پیار کی یاد ان کو سکون تو دے گی .. 😊

Anaya-941
 

سنیں ! جی ہاں آپ سے مخاطب ہوں ❤
مسکرایا کریں اداسیاں آپ پہ نہیں جچتی😍☺

Anaya-941
 

حساب_عشق دیکھا ، عجب دیکھا ، غضب دیکھا ..
سب نفى ، تجھے واحد ، خود کو صفر دیکھا

Anaya-941
 

💔#وہ میری #ڈائری پڑھ کر #رو____پڑی😢😭😭😭
#اور____میرے_______پاس آ کر #کہا 😢😢
👇
.
.💕معصوم💕
.
.
..
#تختی لکھا کر #کمینے کتنی😂😂😂😜😜🙈.
🙈 گندی #لکھائی ہے #تیری😜😂😂🙈🙈🙈

Anaya-941
 

We cannot choose our beginnings… we cannot choose our end… but the moments in between… we choose who we are.😊

Anaya-941
 

Logoon k samny hum khud ko sacha sabit krny k liye Kasmyn uthaty or Wasty dety..
Lekin..?
Wo sirf Allah ki zaat hai k jb b usy manao wo maan jata hai beghair kisi kasam k ❤
Ya Rab tu Hum Sab ko mauf farma kr humko apny sy door na kr ❤
Aaameen ❤❤

Anaya-941
 

ایک تحریر
#تلخ____حقیقت💔🥀🥀🥀
بیٹیاں صرف شکل کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتیں۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتیں۔۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتیں کہ تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پر اپلوڈ کر دوں گی ۔۔شادی کے بعد شوہر پہ چھوٹی چھوٹی بات پر ہاتھ نہیں اٹھاتیں طلاق کی دھمکی نہیں دیتیں۔۔ چپ ہوجاتی ہیں۔ برداشت کر جاتی ہیں!!!
ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہیں کہ طلاق کا صدمہ ہمارے بوڑھے والدین سہہ نہیں پائیں گے۔۔ یا وہ اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی کا بوجھ بنیں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکیاں بہت پیاری ہوتی ہیں۔
عشق میں ہار بھی ممکن ہے مگر بدلے میں
پھول سے چہروں پہ تیزاب نا ڈالا جائے !😥😥😥

Anaya-941
 

سوچ اگر اچھی ہو تو ہمیں پرسکون کرتی ہے۔ پرسکون ہوں تو ہر چیز اچھی لگتی ہے۔ اور جب ہر چیز اچھی لگے تو سوچ بھی اچھی ہو جاتی ہے

Anaya-941
 

مسجد میں نکاح ہو
جہیز میں قرآن پاک ہو اور جائے نماز ہو
مٹھائی میں کھجور ہو اور حق مہر میں نماز تہجد ہو
بس اتنی سی دعا ہے یااللہ قبول فرما

Anaya-941
 

’’بہت سے لوگ دنیا میں جان بوجھ کر دھوکا کھاتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم جس بندے پر اپنے خالص جذبات کا خزانہ لٹا رہے ہیں وہ لاحاصل ہے۔ اس کے باوجود انسان بڑا خوش فہم واقع ہوا ہے۔ وہ ایک ذرا سی امید اور خوش گمانی کے چکر میں اپنی محبت کے مدار کے اردگرد چکر لگاتا رہتا ہے کہ شاید کہیں کوئی اندر جانے کا راستہ مل جائے۔ ایسے لوگ جان بوجھ کر اپنے دل کے کہنے پر سرابوں کے پیچھے بھاگتے ہیں اور آخر کار تھک ہار کر گرجاتے ہیں

Anaya-941
 

ہر ایک کی طبییعت کے مطابق نہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں پر منافق نہیں ہم