Damadam.pk
Anaya-941's posts | Damadam

Anaya-941's posts:

Anaya-941
 

ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا ہے "حالانکہ" زندگی گزارنے کے اصل سبق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ہمیں ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں...😊

Anaya-941
 

قابلیت" اور "کردار" زندگی میں ساتھ ساتھ چلتے ہیں."قابلیت" بلندی تک پہنچاتی ہےاوراچھا "کردار" آپکو ہمیشہ "بلند"رکھتا ہے

Anaya-941
 

جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلا دیتی ہے💥 ۔

Anaya-941
 

دوزخ کو ہر طریقے کا گنہگار کار چاہیے🙂
لیکن جنت کو صرف محمدؐ کا وفادار چاہیے❣🔥

Anaya-941
 

Dirilis_Ertugrul_Ghazi
لوگ کہتے تھے کہ اس ڈرامے کا نظریہ ترک صدر رجب طیب اردگان نے خود اپنے نگرانی میں پیش کیا تاکہ لوگ کو اسلامی قوانین اور خلافت عثمانیہ کی شروعات کا پتہ چل سکے اور میں نے یہ بھی سنا کہ یہ ڈرامہ دنیا کے 170سے زائد ممالک اور 120 زبانوں میں موجود ہے اور 4سے 5ہزار کے قریب لوگ اس ڈرامے کو دیکھنے کے بعد اسلام کے دائرے میں آگئے میں نے اس پر توجہ نہیں دی کہ ایک ڈرامہ کیسے اسلام پھیلانے کا سبب بنے گا؟؟؟ لیکن جب ایک بار میں نے خود اپنے آنکھوں سے ویڈیو میں دیکھا کہ ترک صدر خود ہی شوٹنگ والے جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں تو میں نے یہ ڈرامہ اس غرض سے دیکھنا شروع کیا کہ اس میں کچھ خاص ہے اور جب سے دیکھنا شروع کیا ہے تو پتہ چلا کہ اصل کام یہ لوگ کر رہے -ایک ڈرامہ ہے لیکن جزبات جگا دیتا ہے اور فخر محسوس ہوتا ہ

Anaya-941
 

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی، لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں
جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک خالق کے پاس لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے⏰

Anaya-941
 

ایک آیت نہیں ایک سورت نہیں.. 💕
محمد کی تعریف میں سارا قرآن اترا.. ❣️

Anaya-941
 

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذبنا لیں تم کو۔
💔💔

Anaya-941
 

تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں،
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،،
میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو،،
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں
تجھے " چین" زرا سا ہو جائے،،
ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے،،
جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے

Anaya-941
 

زندگی کا سبق
کلی گلاب کی تم توڑا نہ کرو,
مذہب اسلام سے منھ موڑا نہ کرو,
بڑی قیمتی ہیں یہ پانچ وقت کی نمازیں,
خدا کے واسطے ان نمازوں کوچھوڑا نہ
کرو

Anaya-941
 

*نکاح نصف ایمان ہے اور ہمسفر نیک ہو تو دنیا جنت بن جاتی ہے- ♥دعا کرتے رہنا چاہیے کہ زندگی کے سفر میں اللہ کریم ایسا ہم سفر دے جو آپ کا ہاتھ تھام کر آپ کو صراط مستقیم کی سیڑھی پہ لے جائے اور کہے صرف دنیا نہیں آخرت بھی بہتر اور آسان بنانی ہے 💛 اور اگر آپ کو کوئی ہاتھ تھام کر راہ راست پر لانے والا نہ ملے تو آپ ویسے بن جائیں کیونکہ حقیقی محبت کا تو یہی تقاضا ہے کہ اپنے ہمسفر کو جہنم کی آگ سے بھی بچایا جائے 🌸🌿❤💕*

Anaya-941
 

احترام ایسا قدم ھے جو محبت سےھزاروں میل آگے ھے❤

Anaya-941
 

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو 😇❤️
شُکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے،
بلکہ عادت ڈالنی چاہیے کیونکہ شُکرگزار
لوگوں سے الله بڑی محبت کرتا ہے

Anaya-941
 

بس اتنی سی تمنا ہے۔۔۔
اک رمضان کا روزہ ہو۔۔۔
اور
سامنے حضور کا روضہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

Anaya-941
 

"درد" کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے۔ دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے۔!
کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اس "در" جوڑ دیتا ہے جہاں کوٸی بھی رد نہیں کیا جاتا ـ
منقول

Anaya-941
 


تکتی رہتی ہیں رہِ طیبہ مسلسل آنکھیں
شوقِ دیدار میں ہوجائیں نہ پاگل آنکھیں
مجھ سے بڑھ کر مری آنکھوں کو مدینے کی طلب
میں نہ جاؤں تو چلے جائیں گی پیدل آنکھیں
سفرِ شہرِ نبی کرنا چراغوں کے بغیر
رات ہوجائے تو بن جائیں گی مشعل آنکھیں
نقشِ پا ان کے چمکتے سرِ خاک عرب
ان کے قدموں کے نشاں جیسے مکمل آنکھیں
ان کے دیدار کی نسبت یہ ہوئیں شہر مزاج
اور محرومِ زیارت ہوں تو جنگل آنکھیں
منظرِ شہرِ نبی آنکھ میں آئے اور پھر
ایسی نیند آئے کہ ہوجائیں مقفّل آنکھیں
فرطِ جذبات میں دربارِ نبی میں خالد
اس طرح ٹوٹ کے برسیں کہ ہوں بادل آنکھیں

Anaya-941
 

جن کے ہاتهوں میں ھـے دامنِ مصطفی' ﷺ
اُن کو روز جـــــزا ــــــــــ اور کیا چاہئیے ❤
💚💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕💚

Anaya-941
 

پہنچی ہوئی ہے عرش پر میری ہر اک دعا..❤️.
مجھے یقین ہے__ایک دن خدا ان پر کُن فرما دیگا...🤲🤲

Anaya-941
 

* *فرشتے* *:
*اے خدا ہم نے اسے دو بار اٹھایا، مگر نہیں اٹھا۔*
* *خدا* *:
*اس کے کان میں کہو کہ تمہارا پروردگار تمہارا انتظار کر رہا ہے۔*
* *فرشتے* *:
پھر بھی نہیں اٹھ رہا ہے۔
* *خدا* *:
اے میرے بندے، اٹھ جا۔
صبح کی اذان ہو رہی ہے، سورج نکل آئے گا اور نماز قضا ہو جائے گی۔
* *فرشتہ* *:
اے خدا، تو اس سے ناراض کیوں نہیں ہو جاتا.؟
* خدا *:
**اس کا میرے علاوہ کوئی نہیں ہے* .
*میں کس طرح اس سے ناراض ہو جاؤں.* ؟
*ہو سکتا ہے یہ توبہ کر لے** . !!
* " *میرے بندے جب تو نماز پڑھتا ہے تو میں اس طرح تیری نماز کو سنتا ہوں* *جیسے میرا صرف تو ہی ایک بندہ ہے* . *
* *اور تو مجھ سے ایسا غافل ہے، جیسے تیرے پاس سینکڑوں خدا ہوں* .. ؟؟ "*
شیر ضرور کرے ... بھلے شیطان آپ کو روکے ...
🌱Happy

Anaya-941
 

🍇🍓🍊🌺🍐🍎🍏 *سحر اور افطار ٹپس (Tips)*
➿➿➿🌺➿➿➿
 
❣ *سحری کے لیئے کچھ ٹپس*❣
ہمیشہ یاد رکھیں کہ سحری میں حد سے زیادہ کھانا صرف آدھے دن کی بھوک کے احساس کوکم نہیں کرتا بلکہ اس سے *دن کے آغاز پر معدے پر شدید بوجھ پڑتا ھے اس سے نظام ہضم خراب ھوکر گیس اور تیزابیت پیدا ھو جاتی ھے* 
لہذا کوشش کریں کہ رات کو جلدی سوجائیں اور سحری میں پروٹین والی غذا استمال کریں مثلاً اناج دودھ گوشت وغیرہ موسمی پھل کا جوس اور کھجور
 
🌿 *افطار کی ٹپس*🌿
افطار میں کھانا ہلکا پھلکا ھو زیادہ فرائی کی ھوئی چیزوں سے بہت بہتر ھے کہ پھل اور کھجور لیں
*بہت زیادہ لگاتار پانی ایک ساتھ نہ پیئیں اس سے معدہ کمزور ھوتا ھے*
چربی والی چیزیں اور نمک کا بے تحاشہ استمال مت کریں
افطار ضرور کریں لیکن جلدی کریں ساتھ ھی روٹی چاول گوشت کا استمال کریں