Damadam.pk
Anaya_Noor's posts | Damadam

Anaya_Noor's posts:

Anaya_Noor
 

اللّہ تعالیٰ ہر پل، ہر گھڑی ساتھ رہتا ہے...وہ کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑتا....چاہے کوئی اسے پکارے یا نا پکارے..!!💯♥️

Anaya_Noor
 

اور ہمارے اپنوں کو خبر ہی نہیں ہوتی کہ کب ہم رفتہ رفتہ اندر سے مرجاتے ہیں.............

Anaya_Noor
 

عجب لڑکی تھی رہتی تھی بس خیالوں میں
وہ ضرب کرتی تھی تقسیم کے سوالوں میں
اسکی آنکھوں سے بظاہر تھی ہر اک بات جیسے
وہ بند رہتی تھی دل کے ہزار تالوں میں
باپ کی پگڑی کے لیے، ماں کی ممتا کے، لیے بھائی کی غیرت کے لیے اور خاندان کی عزت کے لیے بیٹی روتے ہوئے زندگی گزار دیتی ہے ۔
وہ شخص جس کے بنا ایک منٹ بھی گزارنا مشکل ہو اس کے بنا پوری زندگی گزار دیتی ہیں، اور وہ شخص جسکی رفاقت میں ایک منٹ گزارنا مشکل ہوتا ہے اس کے ساتھ پوری زندگی گزار دیتی ہیں۔
کوئی ثانی نہیں لڑکی کے حوصلے کا
کسی کو پتہ بھی نہیں لگنے دیتی ہیں کہ سانس بھی لینا مشکل ہے۔ اور پوری زندگی گزار دیتی ہیں 😢

Anaya_Noor
 

زندگی کا سب سے بڑا نقصان
موت نہیں ہے!
زندہ رہتے ہوئے
ہمارے اندر جو مرتا ہے
وہ سب سے بڑا نقصان ہے …🙂

Anaya_Noor
 

کزن میرج کے سلسلے میں گھر میں کہرام مچا ہوا تھا۔ لڑکی کا اصرار تھا کہ شادی وہ اپنے کزن سے ہی کرے گی کیوں کہ وہ اس سے محبت کرتی ہے۔ مگر گھر والوں کی ضد تھی کہ دوسرا لڑکا ویل سیٹلڈ ہے اچھی جاب کرتا ہے اور اوپر سے نیا گھر بھی بنا رکھا ہے۔
چپقلش جاری تھی کہ لڑکی نے پاؤں زمین پر پٹک کر تاریخ ساز جملہ بول کر بات ہی ختم کر دی:
" بس مجھے نہیں پتا، شادی کرو گی تو احد بھائی سے ہی کروں گی "😇😇😇

Anaya_Noor
 

😆ایک دِن طوطے 🦜 نے طوطی 🦜 کی چُمی 💋 لے لی۔ مالک نے سزا کے طور پہ طوطے کی ٹنڈ کرا دی۔ کُچھ دِن بعد مالک کے گھر محفلِ نعت تھی۔ مالک نے طوطے 🦜 کو "Welcome" کیلئے دروازے پہ بٹھا دیا۔ کُچھ دیر بعد مالک نے دیکھا سب اندر آگئے ہیں، لیکن گنجے 👴 آدمی باہر ہیں!
مالِک نے طوطے 🦜 سے کہا کہ!
"اِنہیں کیوں نہیں اندر آنے دیا؟"
طوطا🦜 بولا!
"لینیاں چُمیاں💋 تے پڑھنیاں 🎤 نعتاں، نہ پُتر نہ"😆😆
💪👊👊گنجے ایویں تے نہیں ہوئے نہ

Anaya_Noor
 

جو تو نہیں ہے تو یہ مکمل نہ ہو سکیں گی
✍️✍️✍️
تری یہی اہمیت ہے میری کہانیوں میں

Anaya_Noor
 

مجھے پسند ہیں وہ لوگ..!!
جو مجھے پسند نہیں کرتے..!!

Anaya_Noor
 

آدھی رات کو بیگم نے شوہر کو جھنجوڑ کر جگایا,
آدھ سویا آدھ جاگے شوہر نے پوچھا کیوں,؟
بیگم نے پوچھا تری دیو فلم کی ہیروئن کون تھی..؟
شوہر... مادھوری ڈکشٹ, سنگیتا بجلانی اور سونم....
لیکن کیوں..؟
بیگم... دل والے دلہنیا لے جائیں گے میں کاجول کا نام کیا تھا...؟
شوہر.... ثمرن... لیکن کیوں...؟
بیگم.. سچن ٹنڈولکر کا پاکستان کے حلاف 2003 فائنل میں کیا سکور تھا...؟؟
شوہر... 98... لیکن کیوں !!!!!
بیگم.... سامنے والی فلیٹ کی ثریا کب سے یہاں شفٹ ہوئی...؟
شوہر... اس بدھ کو دو مہینے ہوجائیں گے
بیگم: پڑوس والی صدف کی شادی کب ہوئی تھی،
شوہر: اگلے مہینے کی 23 تاریخ کو چار سال ہو جائیں گے اسکے ... پر اس وقت یہ کیا ڈرامہ بنایا ہے...؟
بیگم.... کیوں کہ آج میری سالگرہ تھی..
اور.....
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی... 👊⁦🖐️⁩⁦🖐

Anaya_Noor
 

کچھ دن خاموش رہ کر دیکھ لیجیے:::
واہ واہ کرنے والے پیچھے پلٹ کر بھی نہیں دیکھےگے 😥

Anaya_Noor
 

ہر آزمائش اللّٰہ کا فیصلہ ہے!!
اور اللّه کا فیصلہ بہترین ہوتا ہے...!!

Anaya_Noor
 

کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ہوں مکافات عمل اٹل ہے💔🔥

Anaya_Noor
 

قیامت کا دن ھوگا۔
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی
یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے.❤️

Anaya_Noor
 

" اور پھرکبھی کبھی انعام لگنے والی مُحبت؛ عمر بھر کا روگ بن جاتی ہے !۔"🤭💔
#یارم

Anaya_Noor
 

غلطی روٹھنے کی سوچ سمجھ کر کرنا،،،،
جانے والوں کو یہاں جانے دیا جاتا ہے،،،،😢

Anaya_Noor
 

کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا؛ دلوں میں جگہیں بھی فِنگَر پِرِنٹس کی طرح ہوتی ہیں، جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی !💔

Anaya_Noor
 

ہر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑ جاٸیں😊
کیوں کہ انسان نہیں رہتا بس یادیں اور باتیں رہے جاتی ہیں💯♥️