ہر بات کو یاد رکھنا ضروری نہیں ہوتا ،
خوش رہنے کیلئے باتوں کو بھول جانا ہی اچھا ہوتا ہے ،
کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی,
اسی طرح ہر بات یاد رکھنے کی بھی نہیں ہوتی۔
دلتہ کی مخونہ😊 دا ھر چا خکلی دی
دلتہ کی بدرنگ دا خلکو 🖤زڑونہ دی ۔
شپہ مو پخیر ۔۔۔!!!
اور پھر درد کا سجدہ ہو، اور رب نہ ملے___؟؟ ممکن ہی نہیں!! ♥️
وہ خط جو لکھنا تھا خدا کو ہم نے
اس خط پر گرے چند آنسو لکھتے لکھتے ______!😢
ہو نہ جائے گستاخی اس ڈر سے ہم نے
آخر میں آمین فقط لکھ دیا روتے روتے______!😢
رب سے اُس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دُعا نا مانگیں_
بلکہ دُعا مانگیں کہ وہ آپ کا دِل اپنے فیصلوں کے تابع کر دے.....♥️
لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں آپ ساری زندگی کسی کے خیرخواہ ہو جائیں بَس ذرا سی غلطی ، غلط فہمی ، یا بَدگمانی کی دیر ہے آپ کی بھلائی آپ کے خلوص سَمیت آپ
کے منہ پے مار دی جائے گی💔🔥
#
خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی🙂
انسان ہیں ہم فرشتہ تھوڑی نہ ہیں🥀 ✌️☺️ "
دل روزہ تو نہیں , توڑ کے جسے جوڑ لیا جائے
کوئی کفارہ ہے اِس کا , مداوا نہ اَزالہ وغیرہ
کس قدر ملتی ہے داد محفل میں دُکھ سنانے پر
واہ بہت خُوب , کمال اَست , بہت اعلی وغیرہ ....
بغیر نئے کپڑوں کے عید منانے میں کوئی شرم نہیں،
شرم تو بغیر روزوں کے عید مناتے وقت آنی چاہیے.
*اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم 🍂*
*کتنی چیروں پر الزام لگ جاتے ہیں اک دل کے اداس ہونے سے 💔*
راستہ بدل لینا چاہیے جب آنکھوں کے پیچھے نمی,,
اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی نہ سمجھ سکے..💔🥀
کوئی" تو ہو جو
تسلیوں کے حروف دے کر
رگوں میں پھرتی اذیتوں کا
غرور توڑے
"کوئی " تو ہو جو حدوں سے
بڑھتا یہ درد بانٹے
مگر یہ" کوئی" کبھی ملاہے؟؟؟
مگر یہ " کوئی " کہیں نہیں ہے ......
مگر یہ" کوئی" ..... "کوئی نہیں ہے_____!!!
ستمِ زیست آفریں کی قسم
خطرۂ التفات نے مارا
موت کیا؟ ایک لفظِ بے معنی
جس کو مارا حیات نے مارا
تکلیف، اذیت، ناپسندیدہ واقعہ، کسی کا چھوڑ جانا، کسی کا روٹھ جانا، انسلٹ ، یا ناکامی۔۔
ریلیییییکس!!!! بد صورتیں چیزیں خوبصورت سبق دے کر جاتی ہیں۔💯
یقین خالی دل کو بھر دیتا ہے
اور بے یقینی ۔۔۔۔
بھرے دل کو خالی کر دیتی ہے💯💔
” دعا ہے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو “
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ♥
کسی کو دیا گیا ایک آنسوں، آپکی برسوں کی عبادت پے پانی پھیر سکتا ہے۔ 🙂
جس کے ساتھ تم ہنستے ہو, اسے تم بھول سکتے ہو.
لیکن جس کے ساتھ تم روتے ہو, اسے کبھی نہیں بھول سکتے
زندگی ھے کہ تھک کر کہیں،
دو گھڑی تک کو بھی سانس لیتی نہیں۔۔
ایک مصروف کو کیا خبر !!
فرصتوں کی تمنا کا کیا بھاؤ ھے؟؟
__" کتنا الجھاؤ ھے"__
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگاٸیں جو؛ آپکی وجہ سے اذیت میں مُبتلا ہیں۔
”دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی“ 🖤 🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain