سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قصہ!
•ما سَلَکَکُم فِی سَقَر°42
تم کیوں جہنم میں گرے؟
•قالوا لَم نَکُ مِنَ المُصلین°43
ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
(سورۃ المدثر)
💜
کوئی کسی کا ، منتظر نہیں ہوتا
ہم خود کو فقط ، بیوقوف بناتے ہیں 💔😢
🤐🤐🤐🤐🤐🤐
یہ کیا کہ سانس سانس اذیت بنی رہے
یہ کیا کہ ایک عمر ہو، وہ بھی بسر نہ ہو ۔۔
نگاہ بلند، سخن دل نواز ، جاں پر سُوز
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے
✨🔆❤️
سردی اتنی زیادہ ہے کہ اب منہ بھی نواز شریف بن گیا ہے
کمبل سے باہر نکالو تو کہتا ہے مجھے کیوں نکالا 🤐😕
.
.
.
تجھے کھونے کا ڈر اپنی جگہ
تجھے پانے کی حسرت ھے کریں کیا۔۔۔۔۔
نفس کو آنچ پر ،وہ بھی عمر بھر رکھنا!!!
بڑا ہی مشکل ہے ،ہستی کو معتبر رکھنا!!!
بس یہی سوچ مجھے حد میں لیے رکھتی ہے
دریا بپھریں بھی سمندر تو نہیں ہوتے ہیں
پر یہ اک بات ترے بعد سمجھ آئی مجھے
سارے قمست کے سکندر تو نہیں ہوتے ہیں
کل کریں گے تم پہ شاعری دسمبر__!!
نومبر کی یہ آخری رات ہے__!!!
ہم سے نفرت واجب ہے جناب!
نہیں کرو گے تو محبت ہو جائے گی❤
نواز دیتا ہے گنہگاروں کو بھی۔۔۔
وہ خدا ہے بے حد و بے حساب فراخ دل ❤️
ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﮐﯽ ہتھیلی ﭘﮧ ﮨﮯ ﺻﺤﺮﺍ ﺭﮐﮭﮯ..!!
ﮐِﺲ ﮐﻮ ﺳﯿﺮﺍﺏ ﮐﺮﮮ ﮐِﺴﮯ ﭘﯿﺎﺳﺎ ﺭﮐﮭﮯ..!!
ﻋُﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﻮﻥ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺍِﺗﻨﺎ..!!
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﮐﮯ ﺩُﺷﻤﻦ ﺗُﺠھﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﮐﮭﮯ..!!
ﮨﻢ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮬﻢ ﻧﺎم ﺗﺮﺍ..!!
ﮐﻮﺋﯽ ﺗُﺠﮫ ﺳﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺗُﺠﮫ ﺳﺎ ﺭﮐﮭﮯ..!!
ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﮨﮯ..!!
جوﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﮮ ﻧﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﮐﮭﮯ..!!
ﮨﻨﺲ ﻧﮧ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﭘﻦ ﭘﺮ..!!
ﺟﺎ، ﺧُﺪﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺗُﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮐﮭﮯ..!!
ﯾﮧ ﻗﻨﺎﻋﺖ ﮨﮯ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﺎﮨﺖ ﮨﮯ ﻓﺮﺍﺯ..!!
ﮨﻢ ﺗﻮ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺟﺲ ﺣﺎﻝ ﻣِﯿﮟ ﺟیسا ﺭﮐﮭﮯ..!!
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا 😉
کُچھ رشتوں پر ہم بِلا وجہ ہی ناز کرنے لگتے ہیں...!!
جب کہ حقیقت میں وہ رشتہ کوئی رشتہ ہی نہیں ہوتا بس صرف ایک خُوبصورت خواب ہوتا ہے...!!
کہ آنکھ کُھلی اور ٹوٹ گیا...🙂🖤
میری زات کی دھجیاں اُڑا دی ہیں
تیرا ہجر کوئی مزاق تھوڑی تھا
اک شادی شُدہ صاحب حسین وجمیل بیوی رکھنے کے باوجود ہر نماز کے بعد باقاعدگی سے دُعا کرتے:
"یااللہ تیرے خزانوں میں کمی نہیں ، مجھے ایک نئی ساس عطا فرمادے"
آخر اللہ پاک نے دعا کو شرف قبولیت بخش ہی دیا۔ ایک روز وہ دفتر سے گھر پہنچے تو بیوی نے چائے دیتے ہوئے شرمندہ سے انداز میں بتایا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
"پاپا نے عقدِ ثانی کرلیا ہے"
کچھوا ، ہاتھی ، اور اونٹ کے علاوہ
کونسا جانور اڑ سکتا ہے 😐🤣
سب جا رہے ہیں دنیا سے،
ایک دن مجھے بھی جانا ہے۔۔!
موت کی خبروں میں سے ایک دن
ایک خبر۔۔۔۔ میری موت کی بھی ہو گی۔
سوچتی ہوں اس خبر کو پا کر،
کتنے ہاتھ ہوں گے جو میرے لیے اٹھیں گے؟
رب سے میری بخشش اور رحم کی دعا کریں گے؟
یا پھر صرف دو آنسو ہی ہوں گے، جو گالوں سے لڑھکیں گے
اور پھر میں فراموش کر دی جاؤں گی۔
کون ہو گا جسکو فکر ہو گی۔۔۔؟
میرے حساب کی، میری موت کے بعد کے معاملات کی؟
کون ہو گا جو میری بخشش کی دعا کرے گا؟
اگر آج میں نے خود فکر نہ کی
اگر آج میں نے خود تیاری نہ کی
تو کون ہو گا؟ جو موت کے بعد مجھے نفع پہنچائے گا۔۔۔؟
کون مجھے عذاب قبر سے بچائے گا۔۔۔؟
کوئی بھی نہیں۔۔۔۔ کوئی بھی نہیں۔۔۔💔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain