Damadam.pk
Anaya_Noor's posts | Damadam

Anaya_Noor's posts:

Anaya_Noor
 

سنو 🥀
کیا تم بھی مالا کی قسط نہ آنے
پر ہوش کھو بیٹھے ہو
میری طرح 😕😔

Anaya_Noor
 

عادتاً وہ شخص ملتا رہا مجھے ورنہ
معلوم تو تھا "کہ" محبت نہیں

Anaya_Noor
 

آج میں نے پورا ایک مہینہ چینی کھائے بغیر مکمل کر لیا۔
معمول یہ ہے کہ ناشتہ سے پہلے 5 کلو میٹر کی رننگ کرتی ہوں اور پھر ورزش کرتی ہوں ، چائے کافی بھی بالکل چھوڑ دی ہے ۔
صرف پھل اور تازہ سبزیاں ، وہ بھی کیمیکل سے پاک استعمال کرتی ہوں ۔
جس کی وجہ سے جسم بے مثال تبدیلی آرہی ہے۔
باقی زندگی میں بھی اس معمول کو لے کر چلنا ہے ،
صحتمند اور غذائیت سے بھرپور غذا کھائیں جو شوگر فری ہوں اور روزانہ صرف دو گھنٹے ورزش کریں۔
..
پتہ نہیں یہ کس کی پوسٹ ہے؟
میں نے پڑھی سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں،،
خیر ایک دن میں بھی ایسی پوسٹ کروں گی ... 🫣🤭😏😎😵💫🤪😁

Anaya_Noor
 

تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی
تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے

Anaya_Noor
 

مقتل میں ہر بار میں ہی کیوں پکاری جاؤں
ضروری ہے کہ ہر بار میں ہی کیوں ماری جاؤں
بابا یہ بھائی کبھی یہ دستورِ دُنیا
کیا واجب ہے یہ مجھ پر کہ میں ہی واری جاؤں

Anaya_Noor
 

.......
" رشتوں اور تعلقات کی بقاء کیلئے رابطے
ضروری ہوتے ہیں
نظر انداز کرنے سے تو اپنے ہاتھوں سے لگائے
ہوئے درخت بھی سوکھ جاتے ہیں "

Anaya_Noor
 

میں نے لوگوں سے الجھنا چھوڑ دیا " اس لئے نہیں کہ میں ہار گئی ھوں _ بلکہ اس لئے کہ میں جو سمجھتی ہوں _ وہ لوگ نہیں سمجھ سکتے,,

Anaya_Noor
 

انسان جتنا " ᵒⁿˡⁱⁿᵉ " ہوتا جارہا ہے، انسانیت اُتنی ہی "ᵒᶠᶠˡⁱⁿᵉ" ہوتی جا رہی ہے...
رشتوں سے "اصل مُحبت" ختم ہوتی جا رہی ہے...
موبائل پر کُچھ اور ہے، اور حقیقت میں کُچھ اور...!
دوغلہ پن وباء کی طرح پھیل رہا ہے لہٰذا بچ کے رہیں...
وقت ایسا چل رہا ہے...
جہاں تمام اچھی باتیں ، ہمدردیاں ، سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں.....
لیکن انسان کے کردار میں نہیں۔

Anaya_Noor
 

ہمیں زندگی میں کچھ فیصلے خود لینے پڑتے ہیں اور دوسروں کے کئے گئے فیصلوں پر پچھتانے سے بہتر ہے کہ انسان اپنے کئے گئے فیصلوں پر پچھتا لے💔🔥

Anaya_Noor
 

جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی خواہ وہ محبت ہو عداوت ہوتوجہ لمحہ یا پھر کوئی انسان💔🔥

Anaya_Noor
 

وہ جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا
اُس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر🖤🙂🥀

Anaya_Noor
 

یقین گہرا ہو تو ہر دعا قبول ہوتی ہے

Anaya_Noor
 

ہم سے پوچھو تو ستاروں کی کہانی پوچھو!
خواب کی بات وہ جانیں جنہیں نیند آتی ہے✨

Anaya_Noor
 

🤷 اتنا سناٹا کیوں ہے 🤔😒
🛌ٹھنڈ نال جم تے نہں گئے سارے😳😂😂😂😂

Anaya_Noor
 

تو اۓ تو گٹھڑی میں تجھے🍁 باندھ کے دے دوں
دل، جان، نظر،سوچ،اور یہ___عشق وغیرہ🥀. 💔

Anaya_Noor
 

ماتوال دہ زڑگی سہ کے آسان کار دے
جوڑہ وال دہ زڑگی زدہ کہ لویہ ھنر دے

Anaya_Noor
 

رفو نہ کر اسے اے بخیہ گر خدا کے لیے
کہ چاکِ دل سے ہوا خوشگوار آتی ہے

Anaya_Noor
 

وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی
تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا✨🖤
InshAllah 🖤✨

Anaya_Noor
 

ہم جو ہوئے رسوا کیوں نہ ہوئے غرق دریا
نہ کہیں جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا

Anaya_Noor
 

یہ لوگ مجھ سے تیرا، بار بار پوچھتے ہیں
مجھے بتا تو سہی انہیں کیا بتانا ہے۔۔۔۔