بعض اوقات ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا مسکرانہ اور جینا پڑتا ہے جو ہماری پیٹھ پیچھے ہماری صرف اور صرف برائیاں ہی کرتے ہیں یہی دنیا کی حقیقت ہے 🥀🥀
مجھے پورا قرآن مسحور کرتا ہے
کبھی حوصلوں کی ڈور تھما کر
مجھے آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے
کبھی صبر کی تلقین
تو کبھی شُکر کی نصیحت
میں جب جب اداس ہوجاؤں
تو یہ آیتیں مُجھ سے
سرگوشیوں میں کہتی ہیں
وَلَا تَيْاَسُوْا مِنْ رَّوْحِ اللّـٰهِ
اور ﷲ کی رحمت سے ناامید نا ہونا
اور جب ﷲ کہتا ہے نا
لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَاۚ
یہ آیت پڑھ کر مجھے رشک آتا ہے خودپر
بیشک میرا رب میرے ساتھ ہے ❤️
💕مجھے کبھی بھی
یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ
مجھے کوئی کھو کر
پچھتائےگا کیونکہ
لوگوں کو لوگ مل ہی
جاتے ہیں کبھی بدتر سے بہتر
کبھی بہتر سے بہترین
مجھے کبھی بھی خاص
بننے کا شوق نہیں ہوا کیونکہ
خاص سے خاک ملتا ہے
لہذا
عام ہونا زیادہ اچھا ہے💕
نا جانے،کیا واقع ھے ھونے کو
جی چاھتا ھے رونے کو۔۔۔۔
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے 🥺
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے💔🥀
ﮨﺘﮫ ﭘﮑﮍ ﻃﺒﯿﺒﺎ ﻣﺮﺽ ﻧﮧ ﭘﭽﮫ
ﻧﮧ ﻋﺮﻕ ﭘﻼ، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ🍂
ﻧﮧ ﮐﺮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ....... ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﻧﻮﮞ
ﻧﮧ ﭨﯿﮑﮯ ﻻ ، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿں🍂
ﮟ
ﻣﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﺩﮮ ﻭﭺ .. ﺑﯿﻤﺎﺭ ﭘﯿﺎﮞ
ﻧﮧ ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎ ، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ 🍂
ﺟﮯ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻮﮞ ﭘﭽﮭﺪﺍ ﺍﯾﮟ
ﻣﯿﻨﻮﮞ ﯾﺎﺭ ﻣﻼ ، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ🍂🖤
اکتوبربھی گزر رہا ہے!!!
راتیں لمبی ہو رہی ہیں
ہوائیں خاموش اور ٹھنڈی ہوتی جارہی ہیں
مجھے پسند ہے سردیوں کی پہلی دستک
اداسی بھری شامیں اور پتوں کا گرنا
سورج کا جلدی غروب ہو جانا
رات کی تاریکی میں چاند کا چھپنا
سب سے الگ ہو کر گھنٹوں چھت پر بیٹھے رہنا
اور دھندلے آسمان کی طرف ان تاروں کو تکتے رہنا
ہاں! مجھے پسند ہے کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا🍂
کوئی انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا، اس لئے کسی بھی شخص کو اپنی زندگی میں شامل کرنے سے پہلے خود میں سامنے والے کو اس کی خامیوں کے ساتھ قبول کرنے کا ظرف پیدا کریں 🌿🌺❤️
رزق عورت کے نصیب میں ہوتا ہے....!!جبکہ اولاد مرد کے مقدر میں!
اس_لئے_رزق_کے_لئے_مرد_نہ_بدلو اور اولاد کے لئے عورت کو نہ چھوڑو...!!!♥
دنیا کی کہی ہوئی باتوں اور اپنوں کی کہی ہوئی باتوں میں فرق ہوتا ہے ۔۔دنیا کی کہی ہوئی باتیں پہلے تکلیف دیتی ہے ۔پھر اُس کی عادت ہو جاتی ہے ،اپنوں کی کہی ہوئی باتیں کی کبھی عادت نہیں ہوتی ہر بار سُننے پر تکلیف پہلے سے زیادہ ہوتی ہے۔۔
✨🍁🦋
ھم کو محسوس کیا جاتا ہے خوشبو کی طرح
ھم کوئی شور نہیں ھیں کہ،سنائی دیں گے۔۔۔۔
کچھ رشتے بھی چھینک کی مانند ہوتے ہیں...
.
.
.
اِدھر ختم اُدھر"الحمد الله "💯💔
نہ اس سے ایسی رفاقتیں تھی نہ ساتھ پڑا نا ہمسفر تھا
مگر جب بچھڑا تو میں نے جانا وہ اجنبی تو عزیز تر تھا
صبر کے لفافوں میں
ہم نے تیرے وعدوں کو
تہہ بہ تہہ کر کے جوڑ جوڑ رکھا ھے
کوئی حصہ بستر پر
کوئی ٹُکڑا ٹیرس پر
ہم نے تیری یادوں کو توڑ توڑ رکھا ھے
جن صفحوں پہ ذکر ہے
تیرے میرے ملنے کا
ڈائری کے ان ورقوں کو موڑ موڑ رکھا ھے
دریچے میرے خیال کے
مسکن تیرے پیکر کے
جانِ جاں آج بھی لمس تیرا
اوڑھ اوڑھ رکھا ھے
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب!
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتے ہیں!
میری غزل مجھ سے سنے تو سر جھکاتے ہیں!
وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتے ہیں!
🙂😏😏
رہوں گی
مجھ سے امید نہ کرے کوئی شیریں کلامی کی
میں تلخ تھی تلخ ہی رہوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھ سے امید نہ کرے کوئی اب سنبھلنے کی
میں برباد تھی برباد ہی رہوں گی 😩
مجھے نفرت ہے پرواہ کے لفظ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اس سے محروم تھی محروم ہی رہوں گی😔
مجھ سے امید نہ کرے کوئی مسکرانے کی
میں روتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔روتی ہی رہوں گی
مجھ سے نہیں ہوتی نہ بات لوگوں سے😖
میں ڈرتی تھی ڈرتی ہی رہوں گی !!
مجھ سے امید نہ کرے کوئی سجنے سنورنے کی
میں تھی تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر اب مردا دل ہی رہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لکھنا صفحہ اول
وہ ساحرانہ لڑکی ,دل کی
بہت پیاری تھی!
لکھنا پھر صفحہ آخر
اسے اپنوں کے ہاتھوں مات ہوئی!🙂💔
#
تم تو چل بسے جون ایلیاء 💔
ہم پہ جو گزری بیاں کون کرے گا😭
#مرشد__جون__ایلیاء
الفاظ کے جھوٹے بندھن میں
اغراض کے گہرے پردے میں
ہر شخص محبت کرتا ہے
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
کب کون کسی کا ہوتا ہے
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں
احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
یہ عشق و محبت مہر و وفا
سب رسمی رسمی باتیں ہیں
ہر شخص انا کی مستی میں
بس اپنی خاطر جیتا ہے
وہ مِل گیا تو بچھڑنا پڑے گا پھر۔۔۔۔
اسی خیال سے ہم،
راستے بدلتے رہے۔🍂🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain