Damadam.pk
Anaya_Noor's posts | Damadam

Anaya_Noor's posts:

Anaya_Noor
 

میں
تتلیوں کے پیچھے بھاگنے والی
رنگوں سے کھیلنے والی
ناولزکے لیے پاگل
اپنوں کی دیوانی
شاعری سے لگاؤ رکھنے والی
قدرتی مناظر اور خوشبوؤں سے باتیں کرنے والی
اک عام سی لڑکی
پر اپنوں کی دلوں کی ریاست کی ملکہ ہوں۔۔۔۔۔❤️🥰

Anaya_Noor
 

میں قہقہوں میں گِھری ہوی لڑکی
کسی دن کمرے میں مردہ ملوں گی🙂🖤🥀

Anaya_Noor
 

ہمیں بٹھا کے کہیں جا چکے ہیں ہم دونوں
میں اپنے ساتھ نہیں ہوں، تُو اپنے ساتھ نہیں
پارس مزاری

Anaya_Noor
 

یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر
ہم لوگ تو اُکتا گئے، اپنی سُنا! آوارگی
محسن نقوی

Anaya_Noor
 

کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

Anaya_Noor
 

ہم اس کی پنسلیں تراشتے رہے کہ وہ لِکھے!
ہمارا ذِکر تک نہیں ہے جِس کی داستان میں

Anaya_Noor
 

تم میرے لئیے سبھی کچھ ھو
اور سبھی کچھ،کبھی نہیں ملتا۔۔۔۔

Anaya_Noor
 

مورخ لکھے گا کہ ایک طرف آدھے سے زیادہ پاکستان اجڑ گیا تھا تو دوسری طرف کرکٹ میچ ہو رہے تھے جہاں پر لڑکے اور لڑکیاں چوکے چھکے پر ناچ رہیں تھیں
دوسری طرف لاشوں کو دفنانے کے لیے جگہ نہیں مل رہی تھی دودھ پیتے بچوں کو سیلاب بہاکر لے گیا لاکھوں مسلمان عورتیں بےپردہ آسمان کی چھت تلے دن بسر کر رہی تھی
ایک طرف کروڑوں روپے میچ کروانے کے لئے حکمرانوں کے پاس تھے دوسری طرف سیلاب زدگان کے لئے 10 روپے کا چندہ جمع کیا جا رہا تھا🙂🙌💔

Anaya_Noor
 

کسی کے واسطے پاؤں کی خاک ہوتے ہیں ہم لوگ🔥🎲
کسی کے واسطے سارا جہاں ہوتے ہیں❤❤

Anaya_Noor
 

جس پر بہت مان تھا😪💯
وہی بے ایمان نکلا💔😪

Anaya_Noor
 

تماشہ نہ کرو ،صاحب،🤫
فاتحہ پڑھو, اور جاؤ،؟
مر گئے ہیں،ھم........💔💔
إنا لله وإنا إليه راجعون💔🙏

Anaya_Noor
 

ایک عورت رات کو اکیلے جا رہی تھی
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ بیس بدل کر پوچھا
اکیلی جا رہی ہو ڈر نہیں لگتا
تو عورت بولی یا تو عمر کا انتقال ہوگیا ہے
یا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ تم ہو
ورنہ عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے ہوتے ہوئے کسی میں اتنی جرت نہیں
کہ وہ راہ چلتی عورت سے سوال کر سکے

Anaya_Noor
 

صبر بے مثال تھا، ہمت تھی بلا کی میری
پر بات تیری تھی سہنے میں ذرا وقت لگا

Anaya_Noor
 

یہ کب کہا ہے کہ جی بھر کے ہر کسی کو نہ دیکھ
سبھی کو دیکھ مگر جاتے اجنبی کو نہ دیکھ
تبھی سے آنکھ کا مرکز زمین ٹھہری ہے
کسی نے مجھ سے کہا تھا کہ اب کسی کو نہ دیکھ
صدائیں دیتا ہے بِچھرا چناب راتوں کو
کہ زندگی سے ہے ملنا تو زندگی کو نہ دیکھ
جو تجھ کو شعر سناتا ہوں بات کرتا ہوں
خدارا بات سمجھ شوق شاعری کو نہ دیکھ
تابش قریشی

Anaya_Noor
 

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں
تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو
کہیں نہیں کوئی سورج دھواں دھواں ہے فضا
خود اپنے آپ سے باہر نکل سکو تو چلو
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو

Anaya_Noor
 

اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں میرے شہر کے لوگ
تو میرے شہر میں آۓ گا تو چھا جاۓ گا 🔥
ہم قیامت بھی اٹھائیں گے تو ہوگا نہیں کچھ
تو فقط آنکھ اٹھاۓ گا تو چھا جا گا🔥
پھول تو پھول ہیں وہ شخص اگر کانٹے بھی
اپنے بالوں میں سجاۓ گا تو چھا جاۓ گا🔥
یوں تو ہر رنگ ہی سجتا ہے برابر تجھ پر
سرخ پوشاک میں آۓ گا تو چھا جاۓ گا🔥
پنکھڑی ہونٹ, مدھر لہجے, آواز اداس
یار تو شعر سناۓ گا تو چھا جاۓ گا🔥
جس مصور کی نہیں بکتی کوئ بھی تصویر
تیری تصویر بناۓ گا تو چھا جاۓ گا🔥😍
جبر والوں کی حکومت ہے فقط چند ہی روز
صبر میدان میں آۓ گا تو چھا جاۓ گا🔥😍

Anaya_Noor
 

سب سے مشکل ہے اذیّت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوے لوگوں میں گزارا کرنا
زندگی ہم پہ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی
سیکھ لیتے جو کسی درد کا چارہ کرنا
کہاں جاتے ہو ابھی ساتھ گزارو کچھ دن
ہم پہ مشکل کوئ آئے تو کنارہ کرنا
کیا پتہ کو ن سا غم جان کا آزار بنے
سیکھ لے دوست مرے اشک ستارہ کرنا
کتنا مشکل ہےجلانا کسی رستے میں چراغ
کتنا آ سا ں ہے ہو ا ؤ ں کو اشارا کرنا
زندگی ہم تو چلو مان گئے سہہ بھی گئے
ایسا برتاؤ کسی سے نہ دوبارہ کرنا ♡

Anaya_Noor
 

زندگی نے ستا کے، حد کر دی۔۔۔
میں نے بھی مُسکرا کے، حد کر دی۔۔۔
شعر میں نے کہے تھے تیرے لیے۔۔۔
تو نے سب کو سُنا کے، حد کر دی۔۔۔
میں نے ان دیکھے چاہنا تھا تجھے۔۔۔
تو نے خوابوں میں آ کے، حد کر دی۔۔۔
میں نے اس سے کہا چلے جاؤ۔۔۔
اور اُس نے بھی جا کے، حد کر دی۔۔۔
ایک وعدہ تھا یاد رکھنے کا۔۔۔
تو نے وہ بھی بُھلا کے، حد کر دی۔۔۔
میرے اک بے خیال جُملے کو۔۔۔
تو نے دل پہ لگا کے، حد کر دی۔۔۔
⁦✍️⁩۔۔۔۔۔۔ پروین شاکر۔۔۔۔۔

Anaya_Noor
 

مجھے نئ زندگی چاہۓ یا رب❤
سب بول کے موت کی دعا کروں

Anaya_Noor
 

مجھے نئی زندگی چاہیے,
جو باقی تجھ سے تھی حیات وہ تمام ہوی۔